فیض سلطان فیصل کی گزارش پر ٹی ایچ کیو کمالیہ کے ڈائیلاسز وارڈ کے لیے نئی ڈائیلاسز مشین عطیہ، مریضوں کو بڑی سہولت کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان . ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ٹی ایچ کیو ہسپتال کمالیہ کے ڈائیلاسز وارڈ میں ایک مشین خراب ہونے کے باعث گردوں کے امراض میں … مزید پڑھیں
پاکستان میں ریبیز: ایک قابلِ روک تھام سانحہ جو فوری کارروائی کا مطالبہ کرتا ہے ۔۔۔ تحریر: اسود خان
ریبیز ترقی پذیر دنیا میں سب سے زیادہ نظرانداز شدہ زونوٹک بیماریوں میں سے ایک ہے، جس میں انسانوں میں اموات کی شرح تقریباً 100% ہے۔ پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جہاں کتے کے کاٹنے کے واقعات اور انسانی ریبیز سے اموات کی دنیا میں سب سے زیادہ تعداد … مزید پڑھیں
تاجروں پر مجوزہ فکس ٹیکس نامنظور، حکومت فوری نظرثانی کرے: شہباز احمد، فیض سلطان فیصل
کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) جنرل سیکرٹری مرکزی انجمن تاجران شہباز احمد اور صدر ٹیلی کام ریٹیلرز ایسوسی ایشن فیض سلطان فیصل نے تاجروں پر مجوزہ فکس ٹیکس کے نفاذ کی خبروں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے ہی تاجر برادری … مزید پڑھیں
وزیراعظم اور مصطفیٰ کمال کی ملاقات، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر تبادلہ خیال
اسلام آباد، (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر صحت اور سینئر رہنما سید مصطفیٰ کمال نے وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعظم ہاؤس میں اہم ملاقات کی، جس میں صحت کے شعبے میں جاری اصلاحات، قومی صحت پروگراموں اور عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو کی … مزید پڑھیں
کے یو جے دستور کی جانب سے ایجوکیشن اور ہیلتھ رپورٹرز تنظیموں کی نومنتخب قیادت کو مبارکباد
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کے یو جے دستور کے صدر نصر اللہ چودری اور سیکرٹری ریحان چشتی نے اپنے مشترکہ بیان میں ایجوکیشن جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے نومنتخب صدر سید عسکری، سیکریٹری رانا جاوید، نائب صدر انور خان، جوائنٹ سیکریٹری نیاز علی جبکہ ہیلتھ رپورٹرز ایسوسی ایشن کے صدر اختر … مزید پڑھیں
یکم مئی، مزدوروں کا عالمی دن۔ پاکستان میں مزدوروں کے مسائل، حقوق اور بہتری کی راہیں ۔۔۔ تحریر : ڈاکٹر غلام مرتضیٰ
یکم مئی دنیا بھر میں محنت کشوں کے احترام، جدوجہد اور حقوق کی یاد تازہ کرنے کا دن ہے۔ یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ معاشروں کی ترقی اور معیشت کی مضبوطی کا دارومدار مزدور طبقے کی محنت پر ہے۔ مگر افسوس کہ پاکستان میں آج بھی مزدور وہ … مزید پڑھیں