تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی کال پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوآرٹر ہسپتال سیالکوٹ کی او پی ڈی بند، مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی کال پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوآرٹر ہسپتال سیالکوٹ کی او پی ڈی بند، مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی کال پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوآرٹر ہسپتال کی او پی ڈی بند، مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا چند روز قبل 20 سالہ نوجوان کی ہسپتال میں ہلاکت کے بعد طلبا تنظیموں اور ورثا نے نجی ہستال میں توڑ پھوڑ کی تھی۔ نوجوان کی ہلاکت پر ورثا کی جانب سے تھانہ صدر میں مقدمہ بھی درج کروایا گیا تھا۔نجی ہسپتال مالکان نے توڑ پھوڑ کرنے والے 400 افراد کے خلاف مقدمہ درج کروا رکھا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی کی SOVAPA المنائی سیریز کا نواں تھیٹر ’’ڈیتھ اینڈ دی میڈن‘‘ شائقین کی توجہ کا مرکز رہا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام اسکول آف ویژول …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے