تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سول ہسپتال میرپورخاص میں ایمبولینس نہ دینے پر حادثے میں دو ہلاکتوں پر محکمہ صحت کی جانب سے  کاروائی کا سلسلہ جاری۔ مزید دو ڈاکٹرز معطل

سول ہسپتال میرپورخاص میں ایمبولینس نہ دینے پر حادثے میں دو ہلاکتوں پر محکمہ صحت کی جانب سے  کاروائی کا سلسلہ جاری۔ مزید دو ڈاکٹرز معطل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سول ہسپتال میرپورخاص میں ایمبولینس نہ دینے پر حادثے میں دو ہلاکتوں پر محکمہ صحت کی جانب سے  کاروائی کا سلسلہ جاری۔ مزید دو ڈاکٹرز کو آج معطل کردیا گیا۔ معطل ہونے والوں میں ڈاکٹر جاوید جروار اور ڈاکٹر عادل شامل دونون کو کراچی رپورٹ کرنے کا حکم مل گیا۔ اس سے قبل سول سرجن اور ایم ایس کو معطل کیا گیا تھا اور ڈاکٹر عادل پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے