Home / سندھ (page 66)

سندھ

بااختیار بلدیاتی نظام وقت کی ضرورت ہے۔ چیئرمین پاک مسلم الائنس دیوان بچو دیوان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک مسلم الائنس دیوان کے چیئرمین بچو عبدالقادر دیوان نے کہا ہے کہ بااختیار بلدیاتی نظام وقت کی ضرورت ہے، شہر قائد زبوں حالی اور شہری احساس کمتری کا شکار ہیں۔ پاک مسلم الائنس دیوان کی نو منتخب کابینہ اور کور کمیٹی کے ارکان سے خطاب …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب کے ممبران کا صحافی کالونی ایم ڈی اے اسکیم ون ملیر کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب کے ممبران نے صحافی کالونی ایم ڈی اے اسکیم ون ملیر کا دورہ کیا اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ ایم ڈے اے کے پروجیکٹ ڈائریکٹر اور دیگر افسران نے ممبران کو پلاٹس کے حوالے سے بریفنگ دی اور ان کے سوالات کے …

مزید پڑھیں

سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد ڈاکٹر فاروق ستار کی ملاقات میثاق استحکام تعمیر و ترقی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ڈاکٹر صغیر احمد، وسیم آفتاب و دیگر کا مشترکہ بیان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق صوبائی وزیر صحت سندھ ڈاکٹر صغیر احمد، وسیم آفتاب، سلیم تاجک، سیف یار خان نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد ڈاکٹر فاروق ستار کی ملاقات میثاق استحکام تعمیر و ترقی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ماضی کی تلخ …

مزید پڑھیں

اسکول بند کرنا آئین کے آرٹیکل 25 اے کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ جسٹس (ر) وجیہہ الدین

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان قومی اتحاد کے چیئرمین جسٹس (ر) وجیہہ الدین اور جنرل سیکریٹری سہیل یعقوب نے مشترکہ بیان میں سندھ حکومت کی جانب سے پانچ ہزار سرکاری اسکولز بند کرنے کا فیصلہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے آئین کے آرٹیکل 25 اے کی خلاف ورزی قرار …

مزید پڑھیں

نواز شریف کی بے گناہی کی گواہیاں آسمان سے آ رہی ہیں، جج ارشد ملک ہو یا رانا شمیم قدرت سب سے سچ اگلوا رہی ہے۔ شیخ محمد شاہجہاں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے نائب صدر کراچی کے حلقے این اے-243 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوارشیخ محمد شاہجہاں نے قائد مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف کے دیرینہ ساتھی حاجی شکیل کے ساتھ ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے …

مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر سانگھڑ ڈاکٹر خواجہ عمران الحسن کا 16 اکتوبر 1948 کو قائم ہونیوالے ٹنڈو آدم کے قدیم اسکول سرسید گورنمنٹ ہائی اسکول ٹنڈو آدم کا اچانک دورہ

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) ڈپٹی کمشنر سانگھڑ ڈاکٹر خواجہ عمران الحسن نے 16 اکتوبر 1948 کو قائم ہونیوالے ٹنڈو آدم کے قدیم اسکول سرسید گورنمنٹ ہائی اسکول ٹنڈو آدم کا اچانک دورہ کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ مختیار کار ٹنڈو آدم عبدالغفار لاکھیر، ڈسٹرکٹ سانگھڑ بار ایسوسی …

مزید پڑھیں

کراچی کے عوام کو ٹرانسپورٹ مافیا کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی، انتظامیہ اور سندھ حکومت خواب خرگوش کے مزے لے رہی ہے۔ طارق چاندی والا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والا نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام کو ٹرانسپورٹ مافیا کے حوالے کرکے ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی، انتظامیہ اور سندھ حکومت خواب خرگوش کے مزے لے رہی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات میں ہونے والے فی لیٹر دو روپے …

مزید پڑھیں

سندھ میں گندم کی مصنوعی قلت پیدا کرائی گئی، 16 ارب کی گندم غائب کر دی جاتی ہے عوام کو مہنگا آٹا دیا جاتا ہے۔ قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے جوائنٹ اپوزیشن کے اراکین کے ہمراہ سندھ اسمبلی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا 3 نومبر کو ہم نے سندھ اسمبلی کا اجلاس بلوانے کے لئے ریکیوزیشن جمع کروائی تھی ہم چاہتے تھے کہ سندھ …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں مصنف اختر حسین ایڈوکیٹ کی کتاب "سماجی تبدیلی کی سیاست” کی تقریب اجراء

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بہت سے چہرے اور طبقات ایسے ہیں جن کا جوڑ اشرافیہ سے ہے اور رہے گا، پاکستان کی بنیاد وفاقیت پر رکھی گئی تھی، پاکستان کو ایک پارلیمانی جمہوریت ہونا تھا، بدقسمتی سے صدارتی نظام اور پھر آمریت آئی، صوبائی خود مختاری ہونا تھی یہاں، صوبائی …

مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کے جلسہ میں ایک بار پھر ڈاکٹر عافیہ کو نظر انداز کر دیا گیا۔ چیئرمین پی ڈی پی الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ گذشتہ روز ہونے والے فضل الرحمٰن پی ڈی ایم کے پاور شو میں ایک بار پھر ڈاکٹر عافیہ کو نظر انداز کر دیا گیا۔ مہنگائی سمیت تمام ایشوز پر بات کی گئی لیکن قومی غیرت …

مزید پڑھیں