Home / سندھ (page 67)

سندھ

ضلع ملیر کے طلباء نے ”فری عافیہ دستخط مہم“ میں جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے ملکی و عالمی سطح پر جدوجہد جاری ہے۔ اس سلسلے میں ہیومین رائٹس انٹرنل فورم آف پاکستان کے تحت چیئرمین ڈاکٹر ہاشم سندھیان، وائس چیئرمین عمران شاہد اور جوائنٹ سیکریٹری سہیل عارف کی کاوشوں سے …

مزید پڑھیں

پی ڈٰی ایم پاپا ڈیڈی مولانا بچاؤ تحریک ہے، پی ڈیم ایم موسمی بیماری ہے وزیر اعظم نے ویکسین تیار کر لی ہے۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی موثر پالیسیوں کی بدولت کورونا وبا کے بعد ملک میں معاشی سرگرمیاں پھر سے بحال ہوچکی ہیں حکومت صنعت اور تجارت سمیت تمام شعبوں پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے تاکہ …

مزید پڑھیں

جام مدد علی کی وفات سے ملکی سیاست میں پیدا ہونے والا خلا برسوں تک پر نہیں ہوسکے گا۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد غوری) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آج جام نواز علی میں مرحوم ایم پی اے جام مدد علی کی پہلی برسی اور ان کے صاحبزادے نواب جام ظہیر علی خان کی دستار بندی رسم میں شرکت کی اور سیاسی و سماجی کاموں میں …

مزید پڑھیں

اگر ہم نے موجودہ حکمران کو بحیرہ عرب میں غرق نہیں کیا تو پاکستان کی بقا کا سوال پیدا ہوگا۔ مولانا فضل الرحمٰن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکمرانوں سے نجات کے لئے مہم آج شروع ہوگئی ہے اور اس مہم کا اختتام اسلام آباد تک لانگ مارچ میں ہوگا، مہنگائی کے ہاتھوں عام آدمی کی یہ حالت ہوچکی …

مزید پڑھیں

بد قسمتی سے ہمارے معاشرے میں آج بھی اگاہی کی کمی ہے، والدین یہ نہیں جانتے کہ ویکسین کتنی ضروری ہے۔ وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں آج بھی اگاہی کی کمی ہے، والدین یہ نہیں جانتے کہ ویکسین کتنی ضروری ہے، انہیں نہیں پتا کہ ایک قطرہ کیا کرسکتا ہے۔ کوووڈ کی ویکسین جن 12 سال …

مزید پڑھیں

ایڈیشنل چیف سکریٹری داخلہ کا گھوٹکی میں پولیس کانسٹیبل کے احتجاج کا نوٹس۔ مذکورہ کانسٹیبل کی 14 دن کی چھٹی منظور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان محکمہ اطلاعات حکومت سندھ نے مختلف ٹی وی چینلز پر ڈسٹرکٹ جیل گھوٹکی کے کانسٹیبل نثار لاشاری کے احتجاج کی ویڈیو وائرل ہونے کے بارے میں کہا ہے کہ ایڈیشنل چیف سکریٹری داخلہ نے مذکورہ ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی جیل خانہ …

مزید پڑھیں

ملائیکہ کے اغواء کو 6 ماہ ہوچکے ہیں، پولیس بازیابی کے لئے تیز ترین اقدامات کیوں نہیں کر رہی؟۔ چیف آرگنائزر پی ڈی پی طارق چاندی والا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والا نے 6 ماہ قبل چاندنی چوک، اپر گزری سے اغواء ہونے والی 16 سالہ ملائیکہ کی عدم بازیابی پر شدید تشویش اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تھانہ کلفٹن انویسٹی گیشن پولیس کیا …

مزید پڑھیں

موجودہ نالائق وفاقی حکومت کی نالائقی کا بوجھ ان کے اتحادی اٹھا کر جاسکتے ہیں تو یہ ان کی ہمت ہے۔ وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے آئندہ4 سے 5 ماہ میں سندھ میں بلدیاتی انتخابات ہوجائیں گے۔ موجودہ نالائق وفاقی حکومت کی نالائقی کا بوجھ ان کے اتحادی اٹھا کر جاسکتے ہیں تو یہ ان کی ہمت ہے لیکن اصل چینلز پی …

مزید پڑھیں

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن ویمن اینڈ اسپورٹس کمیشن کے زیر اہتمام خواتین کھلاڑیوں اور آفیشلز میں بریسٹ کینسر(چھاتی کے سرطان) سے آگاہی کیلئے سیمینار کا اہتمام

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن ویمن اینڈ اسپورٹس کمیشن کے زیر اہتمام خواتین کھلاڑیوں اور آفیشلز میں بریسٹ کینسر(چھاتی کے سرطان) سے آگاہی کیلئے کراچی جیم خانہ میں سیمینار کا اہتمام کیا گیا سیمینار میں پی او اے ویمن اینڈ اسپورٹس کمیشن کی صدر فاطمہ لاکھانی، سیکرٹری …

مزید پڑھیں

مہنگائی کے سدباب کیلئے سنجیدہ کوشش نہیں کی جاتی۔ قرضوں پر انحصار سے گریز کرکے ہی مہنگائی سے نجات حاصل کی جاسکتی ہے۔ علامہ جہانزیب سبزواری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) الیونس قاسم ویلفیئر آرگنائزیشن کے سربراہ علامہ جہانزیب سبزواری نے کہا ہے کہ مہنگائی عوام کے مسائل میں اہم ترین مسئلہ ہے لیکن اس پر صرف سیاست چمکائی جاتی ہے اس کے سدباب کے لئے سنجیدہ کوشش نہیں کی جاتی ہے جس کی وجہ سے مہنگائی …

مزید پڑھیں