Home / سندھ (page 64)

سندھ

پیرا گون گولف ویو اپارٹمنٹ کی شاندار افتتاحی تقریب کا اہتمام، پیرا گون کنسٹرکٹرز کی جانب سے گولف مقابلوں، میوزیکل کنسرٹ اور آتش بازی کا انعقاد کیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین پیرا گون کنسٹرکٹرز آفتاب حسین صدیقی کی جانب سے بحریہ ٹاؤن میں پیرا گون گولف ویو اپارٹمنٹ کی افتتاحی تقریب کا اہتمام۔ لوگوں نے پروجیکٹ میں خصوصی دلچسپی لی اور ماڈل اپارٹمنٹ کا دورہ کیا اور اس کو بہت سراہا۔5000 سے زائد لوگوں نے تقریب …

مزید پڑھیں

خوشی کی بات ہے کہ وکلاء برادری کی بڑی تعداد پیپلز پارٹی میں شامل ہوئی۔ وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ و صدر پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پر جس طریقے سے تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی کا حصہ بن رہے ہیں یہ ان کا …

مزید پڑھیں

ای وی ایم سے متعلق بل اور بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق جیسے اہم بلز کی شاندار اکثریت سے منظوری پر قوم کو مبارکباد۔ اسرار عباسی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی انصاف اسپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن سندھ کے سربراہ اسرار عباسی و صدر کراچی ڈویژن ممتاز علی شاہ نے پارلیمنٹ میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے متعلق بل اور بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق، و دبارہ مردم شماری کے بلز سمیت دیگر اہم …

مزید پڑھیں

کراچی کے صحافیوں کیلئے وزیراعظم سے مل کر سستا گھر اسکیم میں ہاؤسنگ پروجیکٹ منظور کراؤں گا۔ عقیل کریم ڈھیڈی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) معروف بزنس تائیکون اور اے کے ڈی گروپ کے چیئرمین عقیل کریم ڈھیڈھی نے کہا ہے کہ کراچی کے صحافیوں کیلئے وزیراعظم سے مل کر سستا گھر اسکیم میں ہاؤسنگ پروجیکٹ منظور کراؤں گا، صحافیوں کو وزیراعظم کی سستا گھر اسکیم میں گھر ملنا چاہئے، صحافیوں …

مزید پڑھیں

اگر ہمارے سروس رولز ایشو نہیں کیے گئے تو اگلے ہفتے سے سندھ کے تمام ہسپتالوں کو بند کر دیا جائے۔ مرکزی قیادت ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ کی مرکزی قیادت کی طرف سے وزیر اعلیٰ سندھ، چیف سیکریٹری سندھ، سیکرٹری صحت اور وزیر صحت سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ نرسز سے جس طرح سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے وہ کسی بھی طرح برداشت نہیں …

مزید پڑھیں

امریکہ میں مقیم سینئر صحافی اور سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی شمیم عالم کا اپنے 50 سالہ کیریئر پر مبنی کتاب جلد منظر عام پر لانے کا اعلان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) امریکہ میں مقیم سینئر صحافی اور سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی شمیم عالم کا اپنے 50 سالہ کیریئر پر مبنی کتاب جلد منظر عام پر لانے کا اعلان ۔تفصیلات کے مطابق آرٹس کونسل پاکستان کراچی کے سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور صحافی شمیم عالم …

مزید پڑھیں

سندھ میں اپوزیشن جماعتیں ایک جانب گجر نالے کے متاثرین کی بات کرتے ہیں دوسری جانب پیپلز پارٹی کے ایم پی ایز کی قرارداد کی مخالفت کرتے ہیں۔ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے سندھ اسمبلی کے اجلاس اور بعد ازاں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں اپوزیشن جماعتیں ایک جانب گجر نالے کے متاثرین کی بات کرتے ہیں دوسری جانب پیپلز پارٹی کے ایم پی ایز کی قرارداد کی …

مزید پڑھیں

شیلڈ کارپوریشن لمیٹڈ کا بچوں میں کہانی سنانے کی حوصلہ افزائی کے لیے سیڈ وینچرز کے ساتھ مفاہمتی یادداشت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) شیلڈ کارپوریشن لمیٹڈ جوکہ بچوں کی دیکھ بھال میں مارکیٹ لیڈر ہے، نے آج ایک مقامی ہوٹل میں ایک تقریب میں سیڈ وینچرز اور ایف کے اسکوائر کے ساتھ ایک ایم او یو پر دستخط کیے۔ ’آو لکھیں کہانی‘ کا تیسرا دور 10 سے 12 سال …

مزید پڑھیں

لوکل باڈیز رپورٹرز ایسوسی ایشن صحافیوں نے 72 گھنٹے کے الٹی میٹم کی معیاد ختم ہونے کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کے لیے رابطے شروع کر دیے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) لوکل باڈیز رپورٹرز ایسوسی ایشن نے صحافیوں کے داخلے پر سرکاری اداروں میں پابندی اور اطلاعات تک رسائی نہ دینے کے خلاف مظاہرے میں کے یو جے کے جنرل سیکرٹری فہیم صدیقی کے 72 گھنٹے کے الٹی میٹم کی معیاد ختم ہونے کے بعد آئندہ کے …

مزید پڑھیں

کوآپریٹو مارکیٹ آگ میں تخریب کاری کو نظر انداز نہ کیا جائے۔ مارکیٹ متاثرین کو مالی امداد نہ دی گئی تو سخت ردعمل دینگے۔ علامہ جہانزیب سبزواری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) الیونس قاسم ویلفیئر آرگنائیزیشن کے سربراہ علامہ جہانزیب سبزواری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صدرکو آپریٹو مارکیٹ میں لگنے والی آگ میں تخریب کاری کے عنصر کو نظر انداز کرنا دانشمندی نہیں نااہلی ہے۔ حکمرانوں کو شہر میں آگ بجانے کے ٹھوس آلات نہ …

مزید پڑھیں