Home / سندھ (page 53)

سندھ

ضلع سانگھڑ تمام ترقیاتی منصوبوں کے معیار کو بہتر بناتے ہوئے وقت پر کام مکمل کریں۔ سینیٹر امام الدین شوقین

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد غوری) پٹرولیم سوشل ڈویلپمنٹ کمیٹی (پی ایس ڈی سی) سانگھڑ کا ایک اہم اجلاس آج سانگھڑ کے ڈی سی آفس میں ضلعی کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر امام الدین شوقین کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں ضلع میں کام کرنے والی آئل کمپنیوں کی ترقیاتی، صحت، تعلیم …

مزید پڑھیں

بنی گالا کسی طرح بھی بکنگھم پیلس سے کم نہیں، قوم کو اخراجات کے ذرائع کے بارے میں بتایا جائے۔ سہیل یعقوب سیکریٹری جنرل پی کیو آئی

کراچی (نوپ نیوز) پاکستان قومی اتحاد کے سیکریٹری جنرل سہیل یعقوب نے کہا ہے کہ بنی گالا کسی طرح بھی بکنگھم پیلس سے کم نہیں، قوم کو اخراجات کے زرائع کے بارے میں جواب دیا جائے۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار نہ بنیں۔ فواد چوہدی …

مزید پڑھیں

جمعیت علماء اسلام امیر مولانا فضل الرحمن و دیگر قائدین کا سابق سینیٹر مفتی عبدالستار کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

کراچی (نوپ نیوز) جمعیت علماء اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن، سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری، مرکزی ترجمان اسلم غوری کا جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما سابق سینیٹر مفتی عبدالستار کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔ جمعیت علماء اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے دکھ …

مزید پڑھیں

ایڈمنسٹریٹر ایف ایس سی زاہد ابراہیم بھٹی کی ابراہیم شاہ واری وار کے مزار پر حاضری، کے ٹی بندر، شاہ بندر کی ساحلی پٹی پر موجود چھوٹی بستیوں کا دورہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی کے ایڈمنسٹریٹر زاہد ابراہیم بھٹی نے ابراہیم شاہ واری وارکی درگاہ پر حاضری دی اور چادرچڑھانے کی سعادت بھی حاصل کی۔ واری بحیرہ عرب کا ایک خوبصورت جزیرہ ہے جو سندھ کے ساحل پر واقع ہے، جو ابراہیم شاہ واری وار کے …

مزید پڑھیں

کراچی میں 17 دسمبر کو گیس کی بندش کے خلاف احتجاج کریں گے، کراچی کے ہر ضلع میں دھرنے دیں گے۔ جاوید ناگوری جنرل سیکریٹری پی پی پی کراچی ڈویژن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی کی سلیکٹڈ حکومت کی غلط پالیسیوں، نااہلیت، کرپشن اور گیس کی بندش کے باعث پورا ملک مہنگائی بے روزگاری اور معاشی بدحالی کا شکار ہے، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی نے پی پی پی کراچی …

مزید پڑھیں

سندھ کا سب سے بڑا مسئلہ شدید پانی بحران ہے، ارسا صوبہ سندھ کو معاہدے کے مطابق پانی فراہم نہیں کر رہا۔ صوبائی وزیر برائے محکمہ آبپاشی جام خان شورو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر برائے محکمہ آبپاشی جام خان شورو نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ کا سب سے بڑا مسئلہ شدید پانی بحران ہے، ارسا صوبہ سندھ کو 1991 کے معاہدے کے مطابق پانی فراہم نہیں کر رہا جس کے باعث بلوچستان، رائس کینال اور دادو کینال …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کراچی کے لوگوں کی ہمدرد نہیں، ایم کیو ایم کراچی میں خون ریزی کرکے اپنی سیاسی دکان چمکانا چاہتی ہے۔ وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ لوکل گورنمنٹ کا قانون اور نظام اتنا آسان نہیں کہ ہر انسان کو سمجھ سکے، بدقسمتی سے اسکو بنیاد بنا کر انتشار پیدا کیا جارہا ہے۔ ایم کیو ایم کراچی کے لوگوں کی ہمدرد نہیں ہے، …

مزید پڑھیں

سچ کے نام پر مخالفین کے خلاف گھٹیا الفاظ استعمال کرنے والے حقیقی سچ پر سیخ پا کیوں ہیں؟ الطاف شکور چیئرمین پی ڈی پی

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکور نے پی ٹی آئی کے وزراء اور فالوورزکی جانب سے جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد کے لئے نامناسب الفاظ استعمال کرنے کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ پی ٹی آئی …

مزید پڑھیں

کرکٹ کے شائقین، اسٹیڈیم آئیں نامور کھلاڑیوں کو ایکشن میں دیکھیں اور کرکٹ سے اپنی محبت کا پیغام دیں۔ کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کا پیغام

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز کا آغاز ہوچکا ہے کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں کرکٹ کے نامور کھلاڑی ایکشن میں ہیں۔ ویسٹ انڈیز کی پاکستان آمد پاکستان میں انٹرینشنل کرکٹ کی واپسی کے لئے اہم ہے۔ شائقین کرکٹ سے دلچسپی کا بھرپور مظاہرہ کریں۔ کراچی میں جاری مقابلوں …

مزید پڑھیں

ریاض میں میوزک کنسرٹ کے سرکاری سطح پر انعقاد کو امت مسلمہ کے وقار پر حملہ ہے۔ صوبائی ترجمان ایم یو ایم علامہ مبشر حسن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے صوبائی ترجمان علامہ مبشر حسن نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں میوزک کنسرٹ کے سرکاری سطح پر انعقاد کو امت مسلمہ کے وقار پر حملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک مقدس سرزمین کے تقدس کو پامال کرنے کی …

مزید پڑھیں