Home / سندھ (page 51)

سندھ

افغانستان میں بدترین صورتحال کی ذمہ داری امریکا پر عائد ہوتی ہے۔ سہیل یعقوب جنرل سہیل پاکستان قومی اتحاد

کراچی (نوپ نیوز) پاکستان قومی اتحاد کے سیکریٹری جنرل سہیل یعقوب نے کہا ہے کہ افغانستان میں بدترین صورتحال کی ذمہ داری امریکا پر عائد ہوتی ہے۔ امریکہ نے افغانستان کے اثاثے منجمد کر دئیے ہیں اور تسلیم کرنے سے بھی انکاری ہے، جس کی وجہ سے اقوام متحدہ بھی …

مزید پڑھیں

ریسکیو 1122 کے طرز پر سندھ میں سسٹم مرتب دیا جارہا ہے۔ ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی بیرسٹر مرتضی وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے سول اسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیرشاہ واقعہ کو بڑا سانحہ قرار دیا اور کہا کہ یہ بڑا افسوس ناک واقعہ ہے دھماکہ میں 15 افراد جاں …

مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف سندھ فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری سر بلند خان کا شیر شاہ دھماکے پر افسوس کا اظہار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف سندھ فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری سر بلند خان کا شیر شاہ دھماکے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوۓ کہنا تھا کہ دھماکے میں ہمارے رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کے والد دلاور خان کا بھی انتقال ہوا اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔ عالمگیر …

مزید پڑھیں

مہنگائی، بے روزگاری، معاشی بدحالی اور سوئی گیس کی بندش کے خلاف پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے تحت کراچی میں احتجاجی مظاہرے و دھرنے

 کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر کراچی کے تمام اضلاع میں پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت کی نااہلی اور نالائقی کے باعث مہنگائی، بے روزگاری، معاشی بدحالی اور سوئی گیس کی بندش کے خلاف پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے تحت کراچی کے تمام …

مزید پڑھیں

ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ کے تحت 18 دن سے چلنے والا دھرنا ختم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ کے تحت 18 دن سے چلنے والا دھرنا ختم کردیا گیا ہے، محکمہ صحت نے نرسز کا ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس گریڈ 16 سے گریڈ 20 کی تمام نرسز کا 8000 ماہانہ ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس منظور کردیا ہے، نرسز کا فور ٹیئر …

مزید پڑھیں

حیسکو چیف نور احمد سومرو اچانک میرپور خاص کے دورے پر پہنچ گئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حیسکو چیف نوراحمد سومرو اچانک میرپور خاص کے دورے پر پہنچ گئے، سیٹلائیٹ ٹاؤن کے علاقے پہنچ کر ایس ای ذوالفقار میمن ایکسین افتخار احمد سومرو اور ایس ڈی او ریاض کو سائیٹ پر ہدایات دیں کہ چوکیدارہ سسٹم کے تحت مانیٹرنگ کریں اور بجلی …

مزید پڑھیں

جمعیت علمائے اسلام آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے، ہم نے ہمیشہ میڈیا کی آزادی اور اسے مضبوط کرنے کی بات کی ہے۔ علامہ راشد محمود سومرو

کراچی (نوپ نیوز) جمعیت علما اسلام صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو سے جامعہ ندوة العلم کے مدیر اور روزنامہ محشر کراچی کے چیف ایڈیٹر مولانا مفتی معتز باللہ عباسی، سینئر صحافی خالد محمود نے ملاقات کی۔ اس موقع پر جے یو آئی کے صوبائی سیکریٹری اطلاعات …

مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایوان صحافت میرپورخاص کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

کراچی (نوپ نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایوان صحافت میرپورخاص کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ گذشتہ روز بلاول ہاؤس میڈیا سیل سے جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ملک بھر کے صحافتی اداروں کی طرف سے جمہوری روایت کی …

مزید پڑھیں

پی پی پی رہنماء رئیس غلام قادر مری و دریاء خان مری کا ضلعی بار ایسوسی ایشن میرپورخاص کے انتخابات میں شاہین فرینڈ پینل کی حمایت کا اعلان

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء رئیس غلام قادر مری اور سپاف سندھ کے نائب صدر دریاء خان مری نے ضلعی بار ایسوسی ایشن میرپورخاص کے 2022 کے انتخابات میں شاہین فرینڈ پینل کے مشترکہ امیداروں کی حمایت اور بھرہور مدد کرنے کا اعلان کردیا، شاہین …

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی میرپورخاص کا حاجی عبدالرشید گودھروی منصوری کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) جماعت اسلامی میرپورخاص کے دیرینہ کارکن و مرکزی عید گاہ کمیٹی و مدینہ مسجد شاہی بازار کی کمیٹی کے ممبر حاجی عبدالرشید گودھروی منصوری طویل علالت کے بعد قضائے الہی سے وفات پاگئے ان کی نماز جنازہ مدینہ مسجد شاہی بازار میں ڈسٹرک و مرکزی …

مزید پڑھیں