Home / سندھ (page 54)

سندھ

ہم کھیلوں کو بین الاقوامی سطح کا بنیادی ڈھانچہ فراہم کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ صوبے میں کھیلوں کے فروغ کے خواہشمند ہیں جس کے لیے ان کی حکومت کھیلوں کے انفراسٹرکچر کی ترقی کے لیے بھرپور کوششیں کررہی ہے تاکہ نوجوانوں کو بھرپور مواقع فراہم …

مزید پڑھیں

صوبے میں لسانیت، خون خرابہ کرنے کی سازش کو. پیپلز پارٹی اور اس شہر کے عوام کسی صورت کسی کو بھی اجازت نہیں دیں گے۔ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ پر احتجاج کرنا، اس پر تنقید کرنا اور اس پر مظاہرے کرنا تمام سیاسی جماعتوں کا حق ہے لیکن اس کی آڑ میں شہر اور صوبے میں لسانیت پھیلانا اور خون خرابہ …

مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کے تعصبانہ پالیسیوں کی وجہ سے لاڑکانہ تباہ ہو چکا ہے، جے یو آئی عوامی حقوق کی جنگ لڑتی رہے گی۔ علامہ راشد خالد محمود سومرو

لاڑکانہ / کراچی (نوپ نیوز) لاڑکانہ کے سیاسی محور میں صفائی کا نظام بہتر نہ ہو سکا، ذمہ دار انتظامیہ کروڑوں روپیہ کی بجٹ کہاں خرچ کر رہے ہیں، ان سے پوچھنا معاف، شہری گندگی میں رہنے پر مجبور، حکمران جماعت نے لاڑکانہ شہر کو لاوارث بنا دیا ہے صفائی …

مزید پڑھیں

کم آمدنی والے لوگوں کیلئے زندہ رہنا مشکل ہوتا جارہا ہے۔ حکومت، اپوزیشن و بڑی سیاسی جماعتیں سیاست چمکا رہی ہیں۔ علامہ جہانزیب سربراہ الیونس قاسم ویلفیئر

کراچی (نوپ نیوز) الیونس قاسم ویلفیئر آرگنائیزیشن کے سربراہ علامہ جہانزیب سبزواری نے کہا ہے کہ ملک میں اشیائے خوردو نوش سے لیکر جان بچانے والی ادویات کم آمدنی والے تنخواہ دار افراد کی پہنچ سے دور ہوتی جارہی ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کے لئے زندہ رہنا مشکل …

مزید پڑھیں

گیس کی بندش کے خلاف لیاری کے مکین سڑکوں پر آگئے، گیس کی بلاتعطل فراہمی کی جائے۔ طارق چاندی والا

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والا نے کہا ہے کہ گیس کی بندش کے خلاف شہری سڑکوں پر آگئے ہیں۔ اگر گیس کی بندش کا سلسلہ بند نہ کیا گیا تو شہری حکومتی ایوانوں اور گیس کمپنی کے دفتر کا گھیراؤ کرنے پر …

مزید پڑھیں

میہڑ میں سخی سید مست علی شاہ کا سالانہ عرس مبارک شروع، میلے میں ملاکھڑا کے لئے پہلوانوں میں مقابلے بھی ہوۓ

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے گاؤں بٹ سرائی میں سخی سید مست علی شاہ کا سالانہ عرس مبارک شروع ہوگیا جبکہ میلے میں اسپورٹس کے وزیر ارباب عطااللہ کی ہدایات پر عظیم الشان ملا کھڑا کا مقابلہ منعقد کیا گیا جبکہ میلے میں سندھ بھر سے ملھ پہلوانوں نے …

مزید پڑھیں

سندھ میں لڑواؤ اور سیاست کی پالیسی کے تحت سیاست کی جارہی ہے۔ وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی

کراچی (رپورٹ ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ و صدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی نے کہا ہے کہ ایک سازش کے تحت صوبہ سندھ میں لڑواؤ اور سیاست کی پالیسی کے تحت سیاست کی جارہی ہے۔ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کو جواز بنا کر آج وہ لوگ …

مزید پڑھیں

کوئٹہ ویڈیواسکینڈل میں خواتین کی تذلیل کے مجرم کو سر عام قرار واقعی سزا دی جائے۔ عبدالحاکم قائد وائس چیئرمین پی ڈی پی

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ کوئٹہ ویڈیو اسکینڈل میں خواتین کی تذلیل کے مجرم کو سر عام قرار واقعی سزا دی جائے۔ کوئٹہ واقعہ نے تمام پاکستانیوں کے سر شرم سے جھکا دیے ہیں۔ انسانیت کی ایسی تذلیل پر فوری …

مزید پڑھیں

پاسبان رہنماؤں پر جھوٹی ایف آئی آر درج کر نے پر نوابشاہ عدالت نے ٹنڈو آدم تھانے کے اے ایس آئی کو ہتھکڑیاں لگا دیں

نوابشاہ (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی ٹنڈو آدم کی قیادت پر سیاسی بنیادوں اور وڈیرہ شاہی کی ایماء پر بنائے گئے جھوٹے اور بوگس کیس میں نوابشاہ انسداد دہشت گردی معزز عدالت نے مدعی اے ایس آئی غلام عباس مری کو ہتھکڑیاں لگا دیں۔ واضح رہے کہ سیاسی مخاصمت کی …

مزید پڑھیں

علامہ امیر عبداللہ فاروقی کی وفد کے ہمراہ متحدہ علماء محاذ کے قائدین سے ملاقات، ایران پر اسرائیلی حملہ کی دھمکی عالم اسلام پر تصور ہوگی۔ علامہ عبدالخالق فریدی

کراچی (نوپ نیوز) متحدہ علماء محاذ پاکستان کے قائدین علامہ عبدالخالق فریدی،بانی سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری سے مرکزی سیکریٹریٹ گلشن اقبال میں اسلامی جمہوری اتحاد سندھ کے صدر تحریک تحفظ حرمین شریفین و بیت المقدس کے چیئرمین علامہ امیر عبداللہ فاروقی کی قیادت میں تین رکنی وفد نے …

مزید پڑھیں