دسمبر 13, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کیس کے وکیل اور اسلامک لائرز موومنٹ کراچی کے سابق صدر ایڈووکیٹ سید عبدالوحید کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عافیہ موومنٹ کے قانونی مشیر، عافیہ …
مزید پڑھیں دسمبر 13, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ ذیشان حسین) ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی کراچی و سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب کا وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری رد عمل دیتے ہوۓ کہا کہ فواد چودھری نااہل وفاقی حکومت کے نااہل ترجمان ہیں۔ فواد چودھری نے سندھ کا بلدیاتی قانون سرے …
مزید پڑھیں دسمبر 12, 2021 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ میں نامور شاعر محبوب علی ڈیپر کی کتاب (ٽانڊن تي پير) کی تقریب رونمائی، تقریب کا اہتمام روحانی تحریک درگاہ فقیر آباد شریف کی جانب سے کیا گیا، تقریب میں سید فقیر محمد شاہ نقوی سندھ کے معروف شاعر سید جعفر شاہ، سندھ سلامت فورم …
مزید پڑھیں دسمبر 12, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی اپیل پر بلوچستان گوادر کی عوام سے اظہار یکجہتی کے طور پر پورے پاکستان کی طرح جماعت اسلامی ٹنڈو آدم کی جانب سے پریس کلب ٹنڈو آدم کے سامنے بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرے سے نائب …
مزید پڑھیں دسمبر 12, 2021 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی حیدرآباد کے صدر ارشد آرائیں، لاڑکانہ کے آرگنائزر نظر احمد مغیری اور خیرپور کے آرگنائزر محمد علی مہر نے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع خیرپور میں نارو کے علاقے فقیر آباد میں درختوں کی بے رحمانہ کٹائی کو فوری طور پر روکا جائے۔ عرب …
مزید پڑھیں دسمبر 12, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ اس دستخط مہم کا مقصد پاکستان کے حکمرانوں اور ارباب اختیار تک قوم کے جذبات پہنچانا ہے۔ وزیر اعظم دیکھ لیں کہ عوام، چند گھنٹوں میں ہزاروں کی تعداد میں دستخط کر کے ان سے …
مزید پڑھیں دسمبر 12, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جے یو آئی پی ایس 116 بلدیہ ٹاؤن ضلع کیماڑی کے تحت عوامی جلسے میں بڑی تعداد میں شہری امڈ آئے، جمعیت علماء اسلام سندھ کے جنرل سیکرٹری علامہ راشد خالد محمود سومرو، مولانا نورالحق اور قاضی منیب الرحمن کے پرجوش خطابات نے سماں باندھ دیا، جے یو آئی …
مزید پڑھیں دسمبر 11, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر پیٹرولیم مصنوعات بجلی گیس کی قیمتوں میں اضافے اور ہوشربا مہنگائی، بیروزگاری کے خلاف ملک گیر احتجاج کے سلسلہ میں پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے تحت ایمریس مارکیٹ صدرمیں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، پیپلز پارٹی …
مزید پڑھیں دسمبر 11, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کراچی میں سندھ حکومت کی جانب سے فراہم کی گئی پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولیات والی لوکل بس میں سفر کر کے میڈیا کو صورتحال سے آگاہ کیا میڈٰیا سے بات کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل …
مزید پڑھیں دسمبر 11, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں تعینات چین کے قونصل جنرل لی بی جیان نے کہا ہے کہ کوویڈ 19 کے اثرات کے باوجود سی پیک کے منصوبے مسلسل آگے بڑھ رہے ہیں اور مرحلہ وار نتائج حاصل کر رہے ہیں۔ چین نے ہر لحاظ سے ایک اعتدال پسند اور …
مزید پڑھیں