Home / سندھ (page 261)

سندھ

موجودہ حکمران مدینے کی ریاست کے دعوے دار ہیں مگر انہیں یہ پتہ نہی کہ مدینے کی ریاست کا نظام کیا تھا۔ شاہ عبدالخالق آزاد ناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ کے ناظم اعلی اور خانقاہ رائے پور کے جاںنشین حضرت شاہ عبدالخالق آزاد کا محراب پور میں ایک بڑے سیمینار سے خطاب۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمران مدینے کی ریاست کے دعوے دار ہیں مگر انہیں یہ …

مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ مساجد پر دہشت گردی کا شکار ہونے والے 34 سالہ پاکستانی نوجوان کے خاندان کے افراد افسردہ، شہید گزشتہ 8 سالوں سے وہاں مقیم تھا لواحقین میں دو بیٹیاں اور ایک چار ماہ کا بیٹا ہے

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ہنستا مسکراتا 34 سالہ نوجوان سید جہانداد علی ولد سید منظور علی جس نے این ای ڈی یونیورسٹی کراچی سے سوفٹ وئیر انجینئر کی ڈگری حاصل کی اور گذشتہ آٹھ سالوں سے نیوزی لینڈ میں مقیم تھا جو گزشتہ روز نیوزی لینڈ میں نماز …

مزید پڑھیں

محکمہ روینیو کی کارکردگی بہتر کرنے اور روینیو ریکارڈ کو بہتر کرنے میں روینیو عملہ تعاون کرے اور کسی قسم کا غلط کام کرنے سے اجتناب برتے۔ ڈپٹی کمشنر نوشہروفیروز گہنور علی لغاری

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) محکمہ روینیو کی کارکردگی بہتر کرنے اور روینیو ریکارڈ کو بہتر کرنے میں روینیو عملہ تعاون کرے اور کسی قسم کا غلط کام کرنے سے اجتناب برتے بصورت دیگر ان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر …

مزید پڑھیں

محراب پور واپڈا سب ڈویژن آفیس سیپکو ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ ایمپلائز سن کوٹہ اور دیگر مراعات کی برقت فراہمی کو یقینی بنایا جائے

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) محراب پور واپڈا سب ڈویژن آفیس سیپکو ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ ایمپلائز سن کوٹہ اور دیگر مراعات کی برقت فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان واپڈا ہائیڈرو یونین کی کال پر سیپکو آفیس محراب پور کے ملازمین نے چیئرمین سب ڈویژن میر …

مزید پڑھیں

پاک سر زمین پارٹی کو بڑا جھٹکا پاک سرزمین پارٹی رہنما اور ڈپٹی مئیر کراچی ارشد وہرہ کو نااہل قرار دے دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) الیکشن کمیشن نے رہنما پاک سرزمین پارٹی اور ڈپٹی مئیر کراچی ارشد وہرہ کو نااہل قرار دیدیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے ڈپٹی مئیر کراچی ارشد وہرہ کی نااہلی کیس کا فیصلہ سنایا جس میں ارشد وہرہ کو نااہل قرار دے دیا گیا، الیکشن کمیشن نے ارشد …

مزید پڑھیں

میہڑ پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے دفاع پاکستان ریلی لاڑکانہ، قمبر، نصیرآباد سے میہڑ پہنچنے پر شاندار استقبال

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے دفاع پاکستان ریلی لاڑکانہ، قمبر، نصیرآباد سے میہڑ پہنچنے پر شاندار استقبال تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سندھ کے جنرل سیکریٹری ایم پی اے حلیم عادل شیخ کی قیادت میں دفاع پاکستان ریلی لاڑکانہ، قمبر، نصیرآباد سے ہوکر …

مزید پڑھیں

نوپ نیوز کی خبر پر وزیر اعلیٰ سندھ نے سانگھڑ کی طالبہ کے کینسر میں مبتلا ہونے کی خبر پر ڈپٹی کمشنر سانگھڑ سے علاج کی مد میں آنے والے اخراجات کی تفصیلی رپورٹ مانگ لی، شکریہ وزیر اعلیٰ سندھ

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد غوری) شکریہ وزیراعلیٰ سندھ ، سانگھڑ سے تعلق رکھنے والی طالبہ یمنٰی صدیقی کے کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کی نوپ نیوز کی خبر پر وزیر اعلیٰ سندھ نے نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر سانگھڑ نثار احمد میمن سے تمام تفصیلات مانگ لیں یمنٰی صدیقی …

مزید پڑھیں

مقامی مصنوعات اور مخلص صارفین کوسراہنے کے لیے پاکستان کے پہلے کنزیومرلائلٹی ایوارڈز دئیے جائیں گے، یہ ایوارڈز 14 مارچ کو عالمی یوم صارف کے حوالے سے منعقد ہونے والے سیمینار میں پیش کیے جائیں گے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عالمی یوم صارف سیمینار اور ایوارڈز کنزیومر رائٹس پروٹیکشن کونسل آف پاکستان (سی آر پی سی) اور میڈیونکس کے تحت منعقد ہوں گے۔ یہ اعلان چیئرمین سی آر پی سی شکیل بیگ نے آرگنائزنگ کمیٹی کے ہمراہ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کے …

مزید پڑھیں

بھارتی جارحیت و جنگی جنون کیخلاف اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے پی ٹی آئی رہنماؤں اور ورکروں کا ٹرین مارچ ٹنڈو آدم پہنچنے پر والہانہ استقبال

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) بھارتی جارحیت و جنگی جنون کیخلاف اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے پی ٹی آئی رہنماؤں اور ورکروں کا ٹرین مارچ ٹنڈو آدم پہنچنے پر والہانہ استقبال، قومی ترانوں پر کارکنوں کا رقص۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی جارحیت، سرحدوں کی خلاف …

مزید پڑھیں

برصغیر کے عظیم دانشور ادیب، کالم نگار، ماہر تعلیم، قانون دان، ہاری رہنما کامریڈ تاج محمد ابڑو کی 33 ویں برسی کی تقریب ڈھورو نارو ٹاؤن کمیٹی ہال میں بزم تاج محمد ابڑو و پریس کلب کے زیر اہتمام انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی

میرپورخاص/ ڈھورو نارو (رپورٹ: ایم ہاشم شر) برصغیر کے عظیم دانشور ادیب، کالم نگار، ماہر تعلیم، قانون دان، ہاری رہنما کامریڈ تاج محمد ابڑو کی 33 ویں برسی کی تقریب ڈھورو نارو ٹاؤن کمیٹی ہال میں بزم تاج محمد ابڑو و پریس کلب کے زیر اہتمام انتہائی عقیدت و احترام …

مزید پڑھیں