Home / سندھ (page 230)

سندھ

کراچی میں پانی کی قلت دور کرنے کے لئے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کو ری ویمپ کردیا گیا پندرہ نومبر سے مکمل فعال ہوجائے گا۔ مشیر قانون و ماحولیات اور ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر قانون و ماحولیات اور ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی شہر میں پانی کی قلت دور کرنے کے لیئے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کو ری ویمپ کردیا گیا ہے جو پندرہ نومبر سے اپنی مکمل استعداد کے …

مزید پڑھیں

چوتھی تین روزہ پاک واٹر اینڈ انرجی ایکسپو و کانفرنس آج منگل سے شروع ہوگی، وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی وقارمہدی ایکسپو سینٹر میں افتتاح کریں گے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چوتھی تین روزہ پاک واٹر اینڈ انرجی (پی ڈبلیو ای) نمائش و کانفرنس اْج (پانچ نومبر 2019) سے ایکسپو سینٹر کراچی میں شروع ہو گی۔ وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی وقارمہدی ایکسپو سینٹر میں فیتا کاٹ کر نمائش کا افتتاح کریں گے۔نمائش میں امریکہ، فرانس، جرمنی، …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں اپنے پیاروں کی راہ تکتے ورثاء کے لئے امید کی کرن بن گئے ایم پی اے سید ذولفقار علی شاہ، ایم پی اے سانحہ تیزگام کے زخمیوں سے ملاقات اور لاپتہ افراد کی معلومات کے لئے رحیم یار خان پہنچ گئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) شکریہ سید ذوالفقار علی شاہ آپ میرپورخاص کے شہیدوں کی ماؤں، بہنوں، بچوں اور والدین کے لئے امید کی کرن بن گئے۔ آپ کا تعلق بھلے شہر سے نہیں ہے آپ شہر کی تحصیل علاقے تحصیل سندھڑی تحصیل شجاع آباد کے حلقے پی ایس 48 …

مزید پڑھیں

پی اے ایس 2017 کے ایوارڈ یافتہ فوکس پی کے کی جانب سے ان کے سالانہ ایونٹ ”ویمن ان فوکس“ کا گزشتہ دنوں انتہائی کامیابی سے انعقاد عمل میں آیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی اے ایس 2017 کے ایوارڈ یافتہ فوکس پی کے کی جانب سے ان کے سالانہ ایونٹ ”ویمن ان فوکس“ کا گزشتہ دنوں انتہائی کامیابی سے انعقاد عمل میں آیا۔ گزشتہ سال اس سلسلے کو شروع کرتے ہوئے ایسی متحرک خواتین کو فوکس کیا گیا تھا …

مزید پڑھیں

سیاست کے لئے کسی ڈگری کی نہیں بلکہ تربیت کی ضرورت ہوتی ہے اور اس کی نرسریاں کالجز اور جامعات ہیں۔ وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سیاست کے لئے کسی ڈگری کی نہیں بلکہ تربیت کی ضرورت ہوتی ہے اور اس کی نرسریاں کالجز اور جامعات ہیں۔ اس ملک میں جمہوریت اور سیاست کو اگر مضبوط کرنا ہے اور عوام میں …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا مائنڈ سیٹ وڈیرانا، ظالمانہ، دہشتگرانہ ہے، ان کی اگر سندھ اسمبلی میں اکثریت ہے تو یہ سمجھتے ہیں جس کی لاٹھی اس کی بھینس۔ پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ کی سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے اراکین سندھ اسمبلی کے ہمراہ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا پیپلز پارٹی کا مائنڈ سیٹ وڈیرانا، ظالمانہ، دہشتگرانہ ہے، ان کی اگر سندھ اسمبلی میں اکثریت ہے تو یہ سمجھتے ہیں …

مزید پڑھیں

حکومت سندھ نے ضلع انتظامیہ میرپورخاص کو ہدایت کی ہے کہ سانحہ تیزگام میں شہید ہونے والوں کی میتیں لانے کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں۔ صوبائی وزیر خوراک و اقلیتی امور ہری رام کشوری لال

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) صوبائی وزیر خوراک و اقلیتی امور ہری رام کشوری لال نے کہا ہے کہ سانحہ تیزگام ٹرین رحیم یار خان انتہائی افسوسناک واقعہ ہے جس سے ہماری آنکھیں اب بھی اشکبار ہیں اور پورا ضلع آج بھی سوگوار ہے یہ بات انہوں نے مذکورہ سانحہ …

مزید پڑھیں

حکومت نے اسلام آباد لاک ڈاؤن پر ساری توجہ مرکوز کر رکھی ہے اور دوسری جانب عوام کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ رفیق احمد خاصخیلی پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے سینئر نائب صدر رفیق احمد خاصخیلی نے کہا ہے کہ حکومت نے اسلام آباد لاک ڈاؤن پر ساری توجہ مرکوز کر رکھی ہے اوردوسری جانب عوام کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ تیز گام آتشزدگی سانحہ میں جانبحق ہونے والے میرپور خاص …

مزید پڑھیں

گزشتہ سال کی طرح رواں سال بھی اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے دو ممبر عمرے کی ادائیگی کے لیئے 5 نومبر کی شب جدہ روانہ ہونگے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گزشتہ سال کی طرح رواں سال بھی اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے دو ممبر محمود ریاض اور ندیم شہزاد عمرے کی ادائیگی کے لیئے 5 نومبر کی شب جدہ روانہ ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پریس کلب کے صدر امتیاز خان فاران، کے یو …

مزید پڑھیں

ایم این اے نوابزادہ میر منور علی خان تالپور نے سانحہ تیزگام میں شہید ہونے والے شہید وقار مری کے بھائیوں سے مری ہاؤس میرپورخاص میں تعزیت اور لواحقین سے اظہار افسوس کیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم این اے نوابزادہ میر منور علی خان تالپور صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع میرپورخاص نے سانحہ تیزگام میں شہید ہونے والے شہید وقار مری کے بھائی ذوالفقار مری اور زاہد خان مری سے مری ہاؤس میرپورخاص میں تعزیت کی اور ان کے لواحقین سے …

مزید پڑھیں