اپریل 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مشیر اطلاعات قانون و اینٹی کرپشن سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے گھوٹکی میں شاندار اور تاریخی جلسے پر عوام سے اظہار تشکر کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اس تاریخی جلسے سے ثابت ہوگیا کہ …
مزید پڑھیں اپریل 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سلمان مجاہد بلوچ کی جانب سے کوئٹہ کے علاقہ ہزار گنجی میں ہزارہ شیعہ برادری پر کئے گئے بم دھماکہ کی شدید مذمت اور سولہ افراد کی شہادت اور دیگر زخمیوں پر اظہار افسوس کیا ہے۔ جمعہ کے دن امن کے دشمنوں نے ایک بار پھر …
مزید پڑھیں اپریل 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) تبدیلی سرکار کا کارنامہ سندھ کے صنعتی و تجارتی شہر ٹنڈو آدم سے ریلوے کارگو کی سہولت ختم کردی گئی۔ گھریلو دستکاری سے وابستہ تین سو سے زائد خاندان کا بے روزگار ہونے کا خدشہ۔ تاجروں کا سہولت بحال کرنیکا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ …
مزید پڑھیں اپریل 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ملکی معیشت میں ماہی گیروں کے کردار کو کوئی جھٹلا نہیں سکتا، ماہی گیروں کی ترقی کے بغیر پاکستان کی ترقی ممکن نہیں۔ لاکھوں ماہی گیر میری طاقت ہیں، ہر ماہی گیر بستی میں کھلی کچہری لگانے کا اعلان۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین فشر مینز …
مزید پڑھیں اپریل 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری کی جانب سے کراچی کے تاجروں کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا، چیئرمین آل سٹی تاجر اتحاد حکیم شاہ کی قیادت میں تاجر برادری نے عشایئے میں کثیر تعداد میں شرکت کی جس میں سرپرست اعلیٰ خواجہ جمال …
مزید پڑھیں اپریل 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈویژن سمیت سندھ بھر میں ہوش اڑا دینے والی مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکال دیں دودھ کی قیمت میں 24 روپے فی کلو اضافے کے ساتھ 86 روپے فی کلو سے 110 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا ہے۔ دالیں 120 روپے کلو انگور …
مزید پڑھیں اپریل 10, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) امید کی جارہی تھی کہ قیادت کی تبدیلی کے بعد پیپلز پارٹی ماضی کی فرسودہ روایات اور طرز حکمرانی سے جان چھڑانے میں کامیاب ہوجائے گی مگر افسوس پیپلزپارٹی کے نوجوان قائد بلاول بھٹو زرداری کو بھی اسی لائن پر لگا دیا بلاول بھٹو …
مزید پڑھیں اپریل 10, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سینیئر سپریٹنڈنٹ آف پولیس ضلع میرپورخاص عابد علی بلوچ کی جانب سے ماہِ رمضان المبارک میں سکیورٹی انتظامات کے سلسلے میں ایس ایس پی آفس میرپورخاص میں اجلاس کا انعقاد۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی میرپورخاص عابد علی بلوچ کی جانب سے ماہِ رمضان …
مزید پڑھیں اپریل 10, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی علی شاہ کی زیرصدارت 54 ویں قومی آموں اور موسمی پھلوں کے فیسٹیول کے انعقاد کے سلسلے میں منیجمنٹ کمیٹی اور متعلقہ افسران کا پہلا اجلاس منعقد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ضلعی انتظامیہ اور منیجمنٹ کمیٹی کی …
مزید پڑھیں اپریل 8, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) پیپلزپارٹی کی ایم این اے شازیہ مری اور پیپلزپارٹی کی سینیٹر قرت العین مری کا آبائی شہر بیرانی بنیادی سہولیات سے محروم مردوں کے ساتھ خواتین بھی احتجاج کے لیئے سڑکوں پر آگئیں بیرانی ٹاؤن آفس کا گھیراؤ ٹاؤن آفیسر اور وائس چیئرمین پیپلز …
مزید پڑھیں