اپریل 8, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) پاک سر زمین پارٹی کے صدر انیس قائمخانی، وائس چئیرمین اشفاق منگی، صوبائی صدر شبیر قائخانی ودیگر رہنما مختصر دورے پر ٹنڈوآدم پنہچے دورے کے دوران انڈس ریسٹورینٹ ہوٹل میں ایک تقریب کے دوران انہوں نے ورکرز سے خطاب اور صحافیوں سے گفتگو کی۔ …
مزید پڑھیں اپریل 7, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گرمی کی شدد میں اضافہ دیکھتے ہوئے برادرز فاؤنڈیشن کی جانب سے ٹھنڈے پانی کا کیمپ لگا کر مسافروں کو پانی کی سہولت مہیا کی گئی جو گرمی کو دیکھتے ہوئے ایک بہترین خدمت خلق ہے تفصیلات کے مطابق برادرز فاؤنڈیشن کی جانب سے گرومندر چورنگی …
مزید پڑھیں اپریل 7, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ کے ضلع عمر کوٹ کے نواح میں تقریبا 20 دیہاتوں کے لیے بیت السلام کے فراہمی آب ایک بڑے منصوبے کا افتتاح کردیا گیا، پچاس لاکھ روپے سے زائد مالیت کے اس منصوبے کے لیے آٹھ کلو میٹر سے 4 انچ پائپ کی لائن بچھائی …
مزید پڑھیں اپریل 7, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) آل راجپوت انٹرنیشنل ایسوسی ایشن(آریا) کے زیر اہتمام ٹنڈوآدم، بیرانی، سنجھورو، سانگھڑ، شہدادپور سمیت دنیا کے 24 ممالک میں راجپوت کلچر ڈے منایا گیا۔ راجپوت کلچرڈے کے حوالے سے تقریبات اور ریلیاں نکالی گئی راجپوت کلچر ڈے کے حوالے سے ٹنڈوآدم میں ینگ اتحاد راجپوت …
مزید پڑھیں اپریل 7, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی, کشیمر
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر سلطان محمود نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کے دوران ساری دنیا میں مسئلہ کشمیر بھرپور طریقے سے اجاگر ہوا ہے آزادی کشمیر کی جدوجہد میں نوجوان طبقہ ہراول دستے …
مزید پڑھیں اپریل 6, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص/ میرواہ گورچانی (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پیس فاؤنڈیشن این جی اوز کی طرف سے گورنمنٹ گرلز ہاٸی اسکول میرواہ گورچانی میں عورتوں کے حقوق "صحت” تندرستی کے حوالے سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس میں مہمان خصوصی لیڈی جنرل کونسلر قمرالنساء اور گورنمنٹ گرلز ہاٸی اسکول میرواہ گورچانی …
مزید پڑھیں اپریل 5, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بھارتی جیل میں ہندو انتہا پسند قیدیوں کے تشدد سے ہلاک پاکستانی ماہی گیر نور الامین کی میت کو کل نماز جمعہ کے بعد نماز جنازہ ادا کر کے ابراہیم حیدری گوٹھ کے قریب علی اکبر شاہ قبرستان میں دفنا دیا گیا۔ اس موقع پرنماز جنازہ …
مزید پڑھیں اپریل 5, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) تحصیل جھڈو کے نزدیک گاؤں نگر لغاری میں کسان پدمو کولھی کے گھر دو معزور جڑے ہوئے بچوں کی پیدائش، جڑواں بچوں نے جنم لیا جن کے منہ تو الگ الگ ہیں لیکن دھڑ آپس میں جڑے ہوئے ہیں۔ کسان نے بچوں کی زندگی بچانے …
مزید پڑھیں اپریل 4, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) ملک فلاحی جماعت کی محنتوں کاوشوں سے مزید دو یونٹوں کا اضافہ عوام کی جانب سے بانی رضوان الحق کآ شاندار استقبال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک فلاحی جماعت کی کوششوں کاوشوں محنتوں کی وجہ سے خیرپور میں مزید دو یونٹوں کا افتتاح کردیا …
مزید پڑھیں اپریل 4, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ضلعی بار ایسوسی ایشن میرپورخاص نے پولیس کی جانب سے وکیل علی گوہر مری پر مقدمہ درج کرنے کے خلاف کل 5 اپریل کو عدالتی کاروائیوں کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھیں