Home / اہم خبریں / سنگین جرائم کی منصوبہ بندی کرنے کا الزام 12 افراد کے خلاف مقدمہ درج 

سنگین جرائم کی منصوبہ بندی کرنے کا الزام 12 افراد کے خلاف مقدمہ درج 

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) کینٹ پولیس نے سنگین جرائم کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں 12 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ کینٹ پولیس نے تھانہ کینٹ کی حدود میں چوری، رسہ گیری اور نقب زنی سمیت دیگر سنگین جرائم کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں ملزمان دوست محمد، نسیم ،یوسف بلوچ، اسلام دین سمیت 12 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے چیف اسکاؤٹ سندھ کا حلف اٹھا لیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے چیف اسکاؤٹ سندھ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے