Home / خیبر پختونخواں (page 51)

خیبر پختونخواں

ادارہ نوپ نیوز ” نیوز آف پاکستان” نے سینئر صحافی اصغر خان کو صوبہ خیبر پختونخوا کے لئے ڈائریکٹر نیوز اینڈ کرنٹ افیئر و بیورو چیف مقرر کردیا

ادارہ نوپ نیوز ” نیوز آف پاکستان” نے سینئر صحافی اصغر خان کو صوبہ خیبر پختونخوا کے لئے ڈائریکٹر نیوز اینڈ کرنٹ افیئر و بیورو چیف مقرر کیا ہے۔ تمام سرکاری اور غیر سرکاری ادارے نوٹ فرمالیں۔ خیبر پختونخوا کی خبروں کے لئے اور خیبر پختونخوا کے نمائندگان اصغر خان …

مزید پڑھیں

زرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زر خیز ہے ساقی! ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر لیاقت علی کے دو تحقیقی مقالوں کی امریکہ کی ڈیوک یونیورسٹی میں زبردست پذیرائی

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) کڈنی سنٹر حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور کے شعبہ یورالوجی سے وابستہ ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر لیاقت علی کے دو تحقیقی مقالوں کی امریکہ کی ڈیوک یونیورسٹی میں زبردست پذیرائی، رپورٹ کے مطابق امریکہ کی مایہ ناز ڈیوک یونیورسٹی کے زیراہتمام عالمی کانفرنس کا انعقاد کیا …

مزید پڑھیں

ڈیرہ پریس کلب کے زیر اہتمام منعقدہ مشاعرے نے خوشیوں کے رنگ بکھیر دیے

ڈیرہ اسماعیل خان(رپورٹ: گوہرغنچہ) یوم پاکستان کی مناسبت سے 23 مارچ کو ڈیرہ پریس کلب کے زیر اہتمام منعقدہ مشاعرے نے خوشیوں کے رنگ بکھیر دیے۔ صحافیوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے مشاعرے میں شرکت کرکے شعراء کرام کی حوصلہ افزائی …

مزید پڑھیں

زنانہ ہسپتال روڈ بڑھتی ہوئی ٹریفک کے باعث ٹوٹ پھوٹ کا شکار

ڈیرہ اسماعیل خان(رپورٹ: گوہرغنچہ) ڈیرہ اسماعیل کی مصروف ترین زنانہ ہسپتال روڈ بڑھتے ہوئے ٹریفک کے باعث ٹوٹ پھوٹ کا شکار، حادثات میں اضافہ، روڈ کئی سالوں سے مرمت نہیں ہوسکا، شہریوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ۔ ڈیرہ کی مصروف ترین زنانہ ہسپتال روڈ جوکہ سرکلر روڈ سے آنے والی …

مزید پڑھیں

صحافیوں کے حقوق کے لئے کام کرنا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ صدر و جنرل سیکرٹری ڈیرہ پریس کلب

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ پریس کلب کے صدر محمد یٰسین قریشی اور جنرل سیکرٹری شیخ توقیر اکرام نے کہا کہ صحافیوں کے حقوق کے لئے کام کرنا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ ضلع ڈیرہ کے درجنوں صحافی رہائش، صحت اور تعلیم جیسی سہولتوں سے محروم چلے …

مزید پڑھیں

لوگوں کی جان بچانے والے قومی ہیرو ٹائیگر کی مصنوعی ٹانگ لگا دی گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) آئی جی خیبر پختونخوا نعیم خان نے کے پی پولیس کے ہیرو عنایت اللہ ٹائیگر کی نئی مصنوعی ٹانگ کی خریداری کے لئے دو لاکھ 75 ہزار روپے فراہم کردیئے۔ جس پر عنایت اللہ ٹائیگر نے پختونخوا پولیس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے دشمن …

مزید پڑھیں

برمل میں افغان فورسز کے ہاتھوں بے دردی سے وزیرستانیوں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ احمد زئی قبائل کی پریس کانفرنس

جنوبی وزیرستان (رپورٹ: جنید وزیر) جنوبی وزیرستان احمد زئی وزیر قبائل مشران کا افغانستان میں قتل کئے گئے افراد کے حوالے سے پریس کانفرنس برمل میں افغان فورسز کے ہاتھوں بے دردی سے وزیرستانیوں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ افغان کٹھ پتلی حکومت کی یہ کارروائی …

مزید پڑھیں

پولیس اہلکاروں کی ترقی کے لئے محکمانہ امتحان بی ون کا انعقاد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) اعجاز لنگڑیال شہید پولیس لائن ڈیرہ میں پولیس اہلکاروں کی ترقی کے لئے محکمانہ امتحان بی ون کا انعقاد، تمام امتحان مکمل میرٹ پر ہوگا اور کسی ملازم کے ساتھ کوئی نا انصافی نہ کی جائے گی ڈی پی او ڈیرہ۔ اعجاز لنگڑیال شہید …

مزید پڑھیں

مانسہرہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور ایکشن

مانسہرہ (بیورو رپورٹ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ زیب اللہ خان کی خصوصی ہدایات پر ضلع مانسہرہ میں سنگین مقدمات سمیت دیگر مقدمات میں مطلوب اشتہاری مفرور ملزمان، منشیات فروشوں اور دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف مانسہرہ پولیس کی بلاتفریق کاروائیاں جاری۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ لساں …

مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کا ایک اور انقلابی اقدام، تعلیمی بورڈز میں اسسٹنٹ سیکریٹری ویمن اور اسسٹنٹ کنٹرولر ویمن کی نئی آسامیوں کی منظوری دے دی گئی۔ صوبائی مشیر تعلیم ضیاء اللہ خان بنگش

پشاور (رپورٹ: جنید وزیر) تعلیمی بورڈز میں اسسٹنٹ سیکریٹری ویمن اور اسسٹنٹ کنٹرولر ویمن کی نئی آسامیوں کی منظوری دے دی گئی۔ طالبات کو سہولیات کی فراہمی اور خواتین کی حوصلہ افزائی کیلئے اسسٹنٹ سیکرٹری ویمن اور اسسٹنٹ کنٹرولر ویمن کی نئی آسامیوں کی منظوری دی گئی۔ خوایتن کیلئے مختص …

مزید پڑھیں