Home / اہم خبریں / سنیٹر اعظم خان سواتی، طالع محمد خان اور ایم پی اے لائق محمد خان کے بڑے بھائی گل محمد خان کی نماز جنازہ تورغر میں ادا کر دی گئی

سنیٹر اعظم خان سواتی، طالع محمد خان اور ایم پی اے لائق محمد خان کے بڑے بھائی گل محمد خان کی نماز جنازہ تورغر میں ادا کر دی گئی

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) سنیٹر اعظم خان سواتی اور ایم پی اے تورغر لائق محمد خان کے بھائی گل محد خان کی جنازے میں سیاسی، سماجی، مذہبی اور دیگر مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی نماز جنازہ چہجر بالا میں ادا کیا گیا گل محمد خان کو ہزاروں اشکبار آنکھوں کے سامنے چہجڑ بالا میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس پاکستان مقرر عہدے کا حلف اٹھا لیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منیب اختر نے قائم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے