جون 16, 2021 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
بٹگرام (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈی آئی جی ہزارہ میرویس نیاز کی خصوصی ہدایت پر ڈی پی او بٹگرام طارق محمود خان نے ہمراہ ڈی ایس پی سرکل الائی غلام محمد خان، ایس ایچ او تھانہ بنہ انسپکٹر نوید خان اور ایلیٹ فورس کے 28 جوان و 22 ڈسٹرکٹ پولیس کے …
مزید پڑھیں جون 16, 2021 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر شاہ) ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کا ویکسینیشن مہم کے سلسلے میں قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کا دورہ۔ ڈپٹی کمشنر میر رضاء اوزگن کا ہسپتال ڈائریکٹر ارشد خان کے ہمراہ کورونا ویکسینیشن سینٹر میں انتظامات کا تقصیلی جائزہ لیا۔ انچارج کورونا ویکسینیشن سنٹر نے ویکسینیشن کے بارے …
مزید پڑھیں جون 16, 2021 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) لوئر چترال کی تحصیل دروش کے سیاحتی مقام شیشی پُل کے قریب سیاحت کو فروغ دینے کیلئے ایک اور سہولت مرکز کا قیام۔ پاکستان سٹیٹ آئل کی جانب سے اپنی نوعیت کا پہلا پٹرول پمپ آئی سی سی ٹو جس میں مسافروں اور سیاحوں کیلئے …
مزید پڑھیں جون 14, 2021 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مردان
صوابی (رپورٹ: اصغر شاہ) صوابی ٹوپی میں کامران کو قتل کرنے والے ملزمان کی گرفتاری کے سلسلے میں پولیس لائن میں تقریب کا انعقاد، تقریب میں قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر، آر پی او مردان یاسین فاروق، ڈی پی او صوابی محمد شعیب خان، ایس پی انوسٹی گیشن بنارس …
مزید پڑھیں جون 14, 2021 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ہری پور (رپورٹ: اصغر شاہ) آل پاکستان میڈیا کونسل کے صوبائی آفس میں صوبائی ڈویژنل اور ضلعی ممبران کا اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں صحافيوں کو درپیش مساٸل کے بارے میں بات چیت کرتے ہوۓ کہا کہ اکثر ادارے تو صرف اعزازی نماٸندگی سے کام چلاتے ہیں۔ اس دور …
مزید پڑھیں جون 14, 2021 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر خطیر احمد نے ضلع لوئر کوہستان میں قائم ریسکیو سٹیشن کا دورہ کیا۔ ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر خطیر احمد کی لوئر کوہستان ریسکیو سٹیشن آمد کے موقع پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر حضرت نواب خٹک، ڈپٹی کمشنر لوئر کوہستان سید سیف …
مزید پڑھیں جون 13, 2021 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) حکومت کے 3 سال پورے ہوگئے کوئی ایک دعویٰ بھی سچا نہ ہوا۔ موقع ملا تو ضلع تناول بنائیں گے۔ آفتاب احمد خان شیرپاؤ کا پھلڑہ میں جلسہ سے خطاب۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پھلڑہ میں قومی وطن پارٹی کا جلسہ ہوا۔ جلسے میں آفتاب …
مزید پڑھیں جون 9, 2021 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان کے رہائشی 13 سالہ مارشل آرٹسٹ نعمان محسود نے بھارت کا بنا ہوا ورلڈ ریکارڈ توڑ کر اپنا نام گنیز بک میں درج کر والیا۔ نعمان محسود نے بھارت کے امان چھتریا کا کیپ اپس کا ریکارڈ توڑا۔ بھارت کے امان …
مزید پڑھیں مارچ 8, 2021 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن (اپووا) کے سرپرست اعلی زبیر احمد انصاری، صدر ایم ایم علی، سنئیر نائب صدر فاطمہ شیروانی، چیف آرگنائزر ثناء آغا خان، ساجدہ چوہدری اور صباء رانا نے خواتین کے عالمی دن پر بلائے گئے تنظیمی اجلاس سے اظہار خیال کرتے …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2021 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) معروف کوہ پیما محمد علی سدپارہ کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے چترال کے ایک مقامی ہوٹل میں ایک تعزیتی تقریب منعقد ہوئی۔ یہ تقریب محمدعلی سد پارہ کے نام کیا گیا جس میں اس کی یاد میں شمعیں جلا کر پاکستان میں سیاحت کو …
مزید پڑھیں