Home / خیبر پختونخواں (page 14)

خیبر پختونخواں

محکمہ زراعت نے آم کے باغبانوں کو مشینی طریقہ سے ملی بگ کے تدارک کی ہدایت

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) محکمہ زراعت نے آم کے باغبانوں کو مشینی طریقہ سے ملی بگ کے تدارک کی ہدایت کی ہے اورکہا گیا ہے کہ 80 فیصد سے زائد تدارک کے ذریعے آم کے درخت کو معاشی نقصان سے بچایا جاسکتا ہے۔ ترجمان محکمہ زراعت نے بتایا …

مزید پڑھیں

چترال کی وادی اوویر کی خوبصورت قدرتی آبشار پختہ سڑک نہ ہونے کی وجہ سے مقامی اور سیاحوں کے لئے مشکلات کا سامنا

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) بالائی چترال کی خوبصورت وادی اوویر میں قدرتی آبشار سیاحوں کو اپنی طرف کھینچ لانے پر مجبور کرتی ہیں۔ یہ دل مچلانے والی آبشاور پہاڑی کے اوپر سے نیچے جب گرتی ہے تو اس کی نرالی موسیقی سے دل مچل جاتا ہے۔ یہ پانی نہایت …

مزید پڑھیں

چترال کے مضافاتی علاقے بکر آباد کے معذور شحص کا عدالتی فیصلہ نافذ کرانے کا مطالبہ

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال کے مضافاتی علاقے بکر آباد سے تعلق رکھنے والے وحید اللہ جو عارضہ فالج کی وجہ سے معذور ہوچکے ہیں اور نہایت تکلیف سے گزر رہے ہیں۔ انہوں نے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ عدالتی حکم نامے کو صادر کرنے اور اس پر …

مزید پڑھیں

چترال کے معروف تاجر اور سماجی کارکن صادق امین حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال سے تعلق رکھنے والے معروف تاجر اور پشاور میں اسلام آباد (چترالی) بازار کے سابق صدر صادق امین پشاور کے ایک ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ صادق امین مرحوم کے خاندانی ذرائع کے مطابق ان کو عارضہ قلب لاحق ہوا تھا اور انہے ہسپتال لایا …

مزید پڑھیں

چترال کی خوبصورت وادی آیون جاذب نظر اور دلکش باغوں کیلئے مشہور ہے۔ ایک ہی پودے میں کئی مختلف رنگوں کے گلاب سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوۓ ہیں

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) ویسے تو پورا چترال پھولوں کا شہر سمجھا جاتا ہے مگر بعض علاقے ایسے بھی ہیں جہاں قدرت نے اپنے بیش بہا حسن کے خزانے لٹانے کے ساتھ ساتھ مقامی لوگوں نے اس حسن میں اضافہ کیا ہے۔ آیون اس قسم کے پھولوں کے باغات …

مزید پڑھیں

چترال میں 8 اور مریضوں کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 27 ہوگئی

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال میں مزید آٹھ مریضوں کا ٹیسٹ پازیٹیو آگیا جس سے چترال میں کورونا وائرس کے مریضوں کا تعداد 27 ہوگئی۔ محکمہ صحت کے ترجمان پبلک ہیلتھ کو آرڈینیٹر ڈاکٹر نثار اللہ کے مطابق مسماۃ مریم مراد عمر 17 سال، آصف احمد عمر 26 سال، …

مزید پڑھیں

چترال میں کورونا وائرس کی وباء کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے تحصیل میونسپل انتظامیہ کے عملہ کی تنخواہیں 3 ماہ سے بند۔ غریب ملازمین کے گھروں میں فاقہ کشی تک نوبت پہنچ گئی

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) جب سے کورونا وائرس کی وباء پھیل چکی ہے چترال میں تحصیل میونسپل انتظامیہ کے اہلکار دن رات اس موذی مرض کے خلاف صف اول میں لڑ رہے ہیں۔ لواری ٹنل سے لیکر چترال اور دروش میں مقیم تمام قرنطینہ مراکز، عوامی مقامات، مساجد، ہسپتال …

مزید پڑھیں

چترال میں لاک ڈاؤن کے دوران ٹرانسپورٹروں کے وارے نیارے، انتظامیہ کی بے حسی۔ مسافروں سے دگنا کرایہ وصول کیا جاتا ہے

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) لاک ڈاؤن میں ٹرانسپورٹروں کو جزوی چھوٹ دینے کا ڈرائیور حضرات غلط فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ بظاہر اڈہ تو بند ہے مگر گاڑیاں باری باری اڈے سے باہر سڑک کے کنارے کھڑی ہوکر سواریاں بٹھا رہے ہیں اور ان سے دگنا کرایہ وصول کرکے منزل …

مزید پڑھیں

چترال میں دو اور مریضوں کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آگیا۔ مریضوں کی تعداد 12 ہوگئی

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال میں دو اور مریضوں کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آگیا جس سے چترال میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بارہ ہوگئی۔ محکمہ صحت کے ترجمان ڈاکٹر نثار اللہ کے مطابق محمد الیاس ولد عبد القدوس سکنہ سینگور اور محمد وزیر ولد عبد الرشید سکنہ …

مزید پڑھیں

سوات بنڑ کی مقامی فنکارا نیلو میں کورونا وائرس کی تصدیق۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا

سوات (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق سوات بنڑ کی مقامی فنکارا نیلو میں کورونا وائرس کی تصدیق، اسی خاندان کے تین افراد تین دن میں جاں بحق ہوئے تھے، اہلخانہ کے نمونے لیکر رہائشی گلی کو قرنطینہ کردیا گیا ہے۔   یہ بھی پڑھیں، …

مزید پڑھیں