فروری 17, 2019 اہم خبریں, تعلیم, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حرا پبلک ہائی اسکول میرپورخاص کے زیر اہتمام سالانہ سائنسی نمائش و آرٹ گیلری کا اہتمام کیا گیا۔ اس پروقار تقریب کا افتتاح آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن کے ریجنل صدر فیصل خان زئی نے کیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ رجسٹرار جناب مظفر بھرگڑی، …
مزید پڑھیں فروری 16, 2019 اہم خبریں, بلدیات, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آج کے ذہین طلبا و طالبات کل کے سائنسدان، صنعتکار اور قوم کے رہنما ہونگے، تعلیمی اداروں میں مثبت ہم نصابی سرگرمیاں طلبا و طالبات کی صلاحیتوں کو نکھارتی ہیں۔ طلبا قوم کی امیدوں کا محور ہیں، طالبات کی تعلیم اور تربیت کے بغیر کوئی قوم …
مزید پڑھیں فروری 16, 2019 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈائریکٹر جنرل ڈائریکٹوریٹ انسپکشن رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹیٹیوشن سندھ اسکول ایجوکیشن لیٹریسی ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ آف سندھ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر منصوب احمد صدیقی نے ماما بے بی کئیر اسکول کی تمام برانچوں کی رجسٹریشن معطل کردی گی ہے۔ رجسٹریشن منسوخ کرنے کی وجہ گزشتہ دنوں اسکول …
مزید پڑھیں فروری 12, 2019 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) حکومت سندھ کے ماتحت ادارے سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی غلط پالیسیوں اور زیادتیوں کے خلاف کراچی پریس کلب پر سندھ کے مختلف اضلاع عمرکوٹ، تھر، میرپورخاص، سانگھڑ، نوابشاہ، خیرپور، سکھر، حیدرآباد، کراچی اور دیگر اضلاع سے آئے ہوے سینکڑوں متاثرین طلباء والدین اور اسکول پارٹنرز کا …
مزید پڑھیں فروری 12, 2019 اہم خبریں, تعلیم, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ طالبعلموں کو کتابوں کے سبق کے ساتھ ساتھ جدید عملی تعلیم سے بھی آراستہ کیا جائے تاکہ بچے مستقبل کے چیلنجوں کا مقابلہ کرسکیں یہ ہدایت انہوں نے میر شیر محمد خان تالپور پبلک اسکول میرپورخاص …
مزید پڑھیں فروری 12, 2019 اہم خبریں, تعلیم, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے صدر فیصل خان زئی، سینئر نائب صدر غضنفر علی خان، جنرل سیکریٹری نعمان ھالیپوٹو، انفارمیشن سیکریٹری محترمہ نبیلہ جلیل، مسعود عباس، عمر فاروق قریشی، محترمہ شہناز حمید و یگر عہدے داروں نے اپنے مشترکہ طور پر …
مزید پڑھیں فروری 11, 2019 اہم خبریں, تعلیم, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) سندھ کی تعلیم بہتر کرو اور پرائمری سے ایلیمينٹری تک مادری زبان میں تعلیم دیں ہنگامی بنیاد پر کچے سميت سندھ کے بند ہوۓ سیکڑوں اسکول کھولے جائیں عوامی جمہوری پارٹی کی طرف سے نیشنل پریس کلب میہڑ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ۔ تفصیلات کے مطابق عوامی …
مزید پڑھیں فروری 9, 2019 اہم خبریں, تعلیم, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ کے متعدد سرکاری سکولوں میں فرنیچر کی کمی کے باعث بچے زمین پر بیٹھنے پر مجبور ،ٹوٹے فرنیچر کے مرمت اور نیا فرنیچر فراہم کرنے کا مطالبہ۔ڈیرہ اسماعیل خان کے متعدد سرکاری سکولوں میں فرنیچر کی شدید قلت پائی جاتی ہے جس میں …
مزید پڑھیں فروری 9, 2019 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پرائیوٹ اسکولز میں زیر تعلیم طالب علموں کے والدین نے کہا ہے کہ ایک مہینہ گزرجانے کے باوجود سپریم کورٹ کے احکامات پر پرائیویٹ اسکولز کی جانب سے عمل نہیں ہوا ہے ۔پچھلے 7 سال سے تعینات ڈی جی پرائیویٹ اسکولز صرف درخواست وصول کرتے ہیں۔ …
مزید پڑھیں فروری 3, 2019 اہم خبریں, تعلیم, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپوخاص ریجن کی جانب سے مختلف پرائیویٹ اسکولز کے طالب علموں کے لئے کراچی اسٹڈی و پکنک ٹور کا اہتمام کیا گیا۔ نماز فجر کی ادائیگی کے بعد 100 طالب علموں و اساتذہ پر مشتمل قافلہ میرپورخاص سے روانہ …
مزید پڑھیں