Home / تعلیم (page 36)

تعلیم

میٹرک سائنس کا رزلٹ اتوار کو جاری کیا جائے گا

کراچی (نوپ نیوز) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے اعلامیہ کے مطابق سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ سال دوئم سائنس، گروپ کے سالانہ امتحانات برائے سال 2018 کے نتائج کا اعلان اتوار 12اگست کوصبح 11بجے ہومیو پیتھک کالج کے آڈیٹوریم مقابلِ میٹرک بورڈ بلڈنگ میں کیا جائے گا جہاں ان امتحانات میں سائنس …

مزید پڑھیں

شعبہ تعلیم، صحت اور ٹرانسپورٹ حکومت کی ذمہ داری ہوتی ہے مگر ان تمام شعبوں کا بوجھ نجی اداروں نے اٹھا رکھا ہے۔ اپسما کے عہدیداروں کی پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن سندھ اپنے دیگر مرکزی عہدیداران مسسز شاہین قسیم الدین، عتیق شمسی، فرقان بلال، سید طارق شاہ، محمد آصف خان، عشرت احمد، محمد عمران، شبیہ احمد، اظہر علی، ولید بخاری اور بینظیر آباد سے آئے ہوئے ذوالفقار راجپوت کے ہمراہ گزشتہ …

مزید پڑھیں

تعلیم کی بہتری کیلیئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا نقل ہونے کے ذمےدار تمام اسٹیک ہولڈرز ہیں- چیئرمین تعلیمی بورڈ محمد خان میمن

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات/ چیئرمین حیدرآباد بورڈ کے چھاپے سہون شریف چیئرمین تعلیمی بورڈ حیدرآباد محمد خان میمن کی جانب سے تحصیل سیہون شریف کے مختلف علائقوں میں قائم امتحانی مراکز پر اچانک چھاپے- چیئرمین تعلیمی بورڈ حیدرآباد محمد خان میمن نے میڈیا سے …

مزید پڑھیں

سیہون شریف میں تعلیمی ایمرجنسی کے دعوے دھرے کے دھرے ہی رہ گئے سندھ  کے اکثر دیہی علاقے آج بھی تعلیم کے زیور سے محروم ذمے دار کون ؟

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) سندھ کے دیہی علاقوں کے اسکولوں میں مسائل کے امبار انتظامیہ غیر متوجہ سیہون شریف میں تعلیمی ایمرجنسی کے دعوے دھرے کے دھرے ہی رہ گئے سندھ  کے اکثر دیہی علاقے آج بھی تعلیم کے زیور سے محروم ذمے دار سیہون شریف کا قریبی گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول ٹنڈو …

مزید پڑھیں

جامعہ سندھ میں وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت 150 اسکالرز کو لیپ ٹاپ دیئے گئے نوجوان اسکالرز کو جدید ٹیکنالوجی سے زیادہ سے زیادہ استفادہ حاصل کرنا چاہئے، ڈاکٹر برفت

جامشورو (رپورٹ سبحان بلوچ)  تعلیم و تحقیق کے بغیر ترقی ممکن نہیں ہے، نوجوانوں کا تحقیق کی طرف بڑھتا ہوا رجحان خوش آئیند بات ہے۔ لیپ ٹاپ کی مدد سے تحقیق کے عمل کو آسانی اور مزید بہتر انداز میں آگے بڑھایا جا سکتا ہے۔ نوجوان اسکالرز کو جدید ٹیکنالوجی …

مزید پڑھیں

الغوثیہ یوتھ ویلفئیر آرگنائزیشن پاکستان "بلوچستان چیپٹر” نے تعلیم سب کے لئے مہم کا آغاز کردیا، سرکاری اسکول کے بچوں میں مفت یونیفارم کی تقسیم

کوئٹہ (بیورو رپورٹ ) الغوثیہ یوتھ ویلفئیر آرگنائزیشن پاکستان "بلوچستان چیپٹر” کی جانب سے تعلیم سب کے لئے مہم کا آغاز کردیا گیا ہے جس میں غریب گھرانوں کے ایسے مستحق بچے جو غربت کی وجہ سے تعلیم حاصل نہیں کرتے ہیں یا پھر ان کے والدین کی مالی سکت …

مزید پڑھیں

لانڈھی میں ورکرز ماڈل اسکول کے زیر انتظام بسلسلہ عید میلاد النبی (صلی اللہ علیہ وسلم) محفل میلاد کا انعقاد

کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) کراچی کے علاقے لانڈھی میں ورکرز ماڈل اسکول میں اسکول کے زیر انتظام بسلسلہ عید میلاد النبی (صلی اللہ علیہ وسلم) محفل میلاد کا اہتمام کیا گیا جس میں اسکول کے طلبہ و طالبات نے بھرپور شرکت کی اور ہدیہ نعت کے پھول بارگاہ نبوی …

مزید پڑھیں