تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی ایل ایل بی کے تمام پرچوں میں فیل ہوگئے

سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی ایل ایل بی کے تمام پرچوں میں فیل ہوگئے

ملتان (بیورو رپورٹ) سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی انتخابات کے بعد ایل ایل بی کے امتحان میں بھی ناکام ہوگئے ہیں، اور انہوں نے ایل ایل بی کے کسی بھی پرچے میں کامیابی حاصل نہیں کی۔ جمشید دستی نے گزشتہ برس رول نمبر 1744 کے ساتھ گورنمنٹ سائنس کالج میں ایل ایل بی کے امتحانات دئیے تھے، تاہم بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کی جانب سے جاری ہونے والے ایل ایل بی سال اول کے نتائج کے مطابق جمشید دستی تمام مضامین میں فیل ہوچکے ہیں۔  

About admin

یہ بھی پڑھیں

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے چوہدری شجاعت حسین لیڈیز اینڈ چلڈرن پارک کنجاہ کا گجرات میں افتتاح کر دیا

گجرات،(رپورٹ ، مرزا عادل رحمان) وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے کنجاہ میں چوہدری شجاعت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے