Home / اہم خبریں / پی پی ایل اے کی طرف سے احتجاجی تحریک کا اعلان، پی پی ایل اے کی طرف سے دیے گئے احتجاجی پروگرام کے مطابق آج ضلع سیالکوٹ کے تمام کالجز میں کلاسوں کا مکمل بایئکاٹ کیا گیا

پی پی ایل اے کی طرف سے احتجاجی تحریک کا اعلان، پی پی ایل اے کی طرف سے دیے گئے احتجاجی پروگرام کے مطابق آج ضلع سیالکوٹ کے تمام کالجز میں کلاسوں کا مکمل بایئکاٹ کیا گیا

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) پی پی ایل اے کی طرف سے احتجاجی تحریک کا اعلان، تفصیل کے مطابق پی پی ایل اے کی طرف سے دیے گئے احتجاجی پروگرام کے مطابق آج ضلع سیالکوٹ کے تمام کالجز میں کلاسوں کا مکمل بایئکاٹ کیا گیا، پی پی ایل اے کی مرکزی ایگزکٹو کمیٹی کے ممبر پروفیسر محبوب عارف کے مطابق حکومت کی تعلیم دشمن پالیسیوں کے خلاف بھر پور احتجاجی تحریک کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے مطابق 10 فروری کو لاہور سکرٹریٹ کے سامنے بھر پور احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا جو مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے