Home / تعلیم (page 22)

تعلیم

بالائی چترال کے طلباء و طالبات کیلئے خوشحبری۔ بالائی چترال میں چوینچ کے مقام پر ڈپلومہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کیلئے پہلے بار ٹیکنکل کالج کا اجراء

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) بالائی چترال کے چوینچ کے علاقہ میں پہلی بار طلبا و طالبات کیلئے ڈپلومہ انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈی آئی ٹی کیلئے ٹیکنیکل کالج کا اجراء کیا گیا۔ یہ کالج 1994 میں شہزادہ ابراہیم پیر زادہ نے ایک انگلش میڈیم سکول کے طور پر کھولا تھا جو …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں طلباء کے والدین نے سردیوں کی چھٹیوں میں اضافے کا مطالبہ کردیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) والدین نے سردیوں کی چھٹیوں میں اضافے کا مطالبہ کردیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں طلباء کے والدین نے محکمہ تعلیم کے صوبائی وزیر سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈیرہ میں رواں سال ریکارڈ سردی پڑی ہے جس نے گزشتہ کئی سالوں کا ریکارڈ توڑ …

مزید پڑھیں

نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز کے شعبہ ابلاغیات کے زیر اہتمام دیہاتی کلچرل اور پینٹنگ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز کے شعبہ ابلاغیات کے زیر اہتمام دیہاتی کلچرل اور پینٹنگ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پاکستان میں موجود دیہاتوں کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا۔ اس موقع پر شعبہ ابلاغیات کے طلبہ و طالبات نے دیہاتی کلچر کے …

مزید پڑھیں

اس وقت ملک کو سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی تعلیم میں بہت آگے لے کر جانے کی ضرورت ہے تاکہ یورپ اور دیگر ترقی یافتہ ممالک کا مقابلہ کیا جاسکے۔ کمشنر ہزارہ ڈویژن سید ظہیر الاسلام

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) کمشنر ہزارہ ڈویژن سید ظہیر الاسلام نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کو سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی تعلیم میں بہت آگے لے کر جانے کی ضرورت ہے تاکہ یورپ اور دیگر ترقی یافتہ ممالک کا مقابلہ کیا جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ اس کے …

مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ مانسہرہ کی جانب سے بچوں کے ساتھ جنسی ہراسگی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد، تقریب کا مقصد بچوں کو آگاہی فراہم کرنا تھا

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ضلعی انتظامیہ کی جانب سے چائلڈ ابیوز کے حوالے سے تقریب منعقد کی گئی تقریب میں اے سی ہیڈ کوارٹر طلعت فہد، اے اے سی سندس ارشاد کی شرکت، تقريب گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول نمبر 1 بوائز مانسہرہ میں منعقد کی گئی، تقریب میں طلبہ و …

مزید پڑھیں

روحانی طلبہ جماعت ضلع غربی کراچی کے لئے سید عبدالحمید طاہری صدر اور محمد سعید طاہری جنرل سیکریٹری منتخب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) روحانی طلبہ جماعت ضلع غربی کی سلیکشن بمقام ضلع آفس المرکزروحانی میں عمل میں آئی۔ اس پروگرام میں صوبائی باڈی، خلفائے کرام اور جماعت اصلاح المسلمین ضلع غربی کے دوستوں نے بھی شرکت کی۔ صوبائی دوستوں نے باہمی مشاورت سے سال 2020 کی باڈی تشکیل دی …

مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد اور سوفٹ پاکستان کی جانب سے سردی سے بچاؤ کے لئے پرائمری اسکول کے بچوں میں سویٹرز کی تقسیم

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ضلع ایبٹ آباد کے پرائمری اسکول کے بچوں میں اسکول یونیفارم / سویٹرزکی تقسیم۔ ضلعی انتظامیہ کی زمہ داری ہے کہ تمام اسکولوں میں، تعلیم کے معیار کی بہتری، سہولیات کی فراہمی سے متعلق مسائل کی نشاندہی پر فوری ایکشن لیا جائے۔ اسی سلسلے میں …

مزید پڑھیں

وینسم کالج ڈیرہ اسماعیل خان میں ماسٹرز ایڈمشن انٹری ٹیسٹ کا انعقاد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) گومل یونیورسٹی میں ماسٹر کے مختلف شعبہ جات میں ایڈمشن کیلئے انٹری ٹیسٹ یونیورسٹی وینسم کالج میں منعقد ہوا۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کی طرف سے ماسٹر پروگرام کو بند کرنے کے باعث ایک ہزار طلبہ و طالبات نے ٹیسٹ میں حصہ لیا، …

مزید پڑھیں

صوبائی حکومت پسماندہ علاقوں کی ترقی میں گہری دلچسپی رکھتی ہے، صحت، سیاحت، کھیل و ثقافت کے علاوہ تعلیم کی ترقی کیلئے عملی اقدامات اٹھا رہے ہیں۔ سینئر صوبائی وزیر محمد عاطف خان

مردان (رپورٹ: اصغر خان) سینئر صوبائی وزیر سیاحت، کھیل و ثقافت محمد عاطف خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت پسماندہ علاقوں کی ترقی میں گہری دلچسپی رکھتی ہے، صحت، سیاحت، کھیل و ثقافت کے علاوہ تعلیم کی ترقی کیلئے عملی اقدامات اٹھا رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں …

مزید پڑھیں

ورلڈ ڈائریکٹری آف میڈیکل اسکولز نے چین کی 8 یونیورسٹیوں اور میڈیکل کالجز کو بلیک لسٹ کر دیا، 300 پاکستانی طلبا متاثر

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) 8 چینی میڈیکل یونیورسٹیاں بلیک لسٹ، 300 پاکستانی طلبا متاثر، ورلڈ ڈائریکٹری آف میڈیکل اسکولز نے چین کی 8 یونیورسٹیوں اور میڈیکل کالجز کو بلیک لسٹ کر دیا ہے۔ چین کی 8 یونیورسٹیوں اور میڈیکل کالجز کو بلیک لسٹ کر دیا گیا جس کی …

مزید پڑھیں