Home / اہم خبریں / سندھ حکومت کا انوکھا کارنامہ 11 گریڈ کا ملازم 5 سال میں گریڈ 20 میں پہنچ گیا

سندھ حکومت کا انوکھا کارنامہ 11 گریڈ کا ملازم 5 سال میں گریڈ 20 میں پہنچ گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کا انوکھا کارنامہ 11 گریڈ کا ملازم 5 سال میں گریڈ 20 میں پہنچ گیا، امیر ابڑو تیزی سے ترقی کر کے سندھ یونیورسٹی میں رجسٹرار تعینات، امیر ابڑو 2014 میں ویلفئیر ڈپارٹمنٹ میں 11 گریڈ کے ملازم تھے، 2015 میں ویلفئیر ڈپارٹمنٹ چھوڑ کر سندھ یونیورسٹی اسسٹنٹ پروفیسر کے طور پر 17 گریڈ پر جوائن کیا، سندھ یونیورسٹی کے اعلی افسر کی مدد سے پی ایچ ڈی مکمل کی، پی ایچ ڈی مکمل کرنے کے بعد گریڈ میں مزید ترقیاں ہوئیں، وائس چانسلر نے چہیتے ملازم کو رجسٹرار جامعہ تعینات کرا دیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے