تازہ ترین
Home / تعلیم (page 12)

تعلیم

مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ کو علم کا گہوارہ بنانے کے لئے نوجوانوں کے شانہ بشانہ چلے گی۔ یاسر عدیل شیخ صوبائی صدر مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) کے صوبائی صدر یاسر عدیل شیخ نے بلدیہ ٹاؤن کے مقامی تعلیمی ادارے اقرا اسلامک سیکنڈری اسکول و کالج کے اوپن ہاؤس ڈے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ کے صوبائی صدر یاسر عدیل شیخ نے کہا کہ …

مزید پڑھیں

بلوچستان کے طلباء و طالبات کسی صورت اپنے حقوق کے جدوجہد سے کمزور نہیں ہونگے طلباء سیاست پر قدغن مکمل طور پر غیر قانونی ہے۔ قائم مقام صدر بی این پی ملک عبدالولی کاکڑ

کوئٹہ (رپورٹ: قاضی حمیر) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی قائم مقام صدر ملک عبدالولی کاکڑ، بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی چیئرمین نزیر بلوچ، مرکزی سیکرٹری جنرل منیر جالب بلوچ، مرکزی جوائنٹ سیکرٹری شوکت بلوچ، کوئٹہ زون کے آرگنائزر صمند بلوچ، زونل آرگنائزئنگ کمیٹی کے رکن عزیز بلوچ، سابقہ صدر عاطف …

مزید پڑھیں

اسکاؤٹنگ بہترین نظم و ضبط کا پابند و معاشرے کا کارآمد شہری بناتی ہے، پبلک و پرائیویٹ سیکٹر ملکر پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔ صدر اپسما میرپورخاص فیصل خان زٸی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) اسکاؤٹس کے عالمی دن کے موقع پر سیارہ کاشف گرامر ہاٸی اسکول کی جانب سے اسپورٹس ڈے منایا گیا جس میں اسکول کے بچوں نے اسپورٹس ایونٹ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور طلبہ نے زبردست عسکری پریڈ کی ایمرجنسی کے دوران طالب علموں …

مزید پڑھیں

ایک بہترین استاد با کردار اور باصلاحیت ہونا چاہیے۔ صلاحیت اور صالحت کے بغیر معاشرہ آگے نہیں بڑھ سکتا۔ معروف اسکالر و ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر راؤ جلیل احمد

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) تنظیم اساتذہ پاکستان ضلع حیدرآباد کے زیر اہتمام تیسری سندھ تعلیمی کانفرنس مہران آرٹس کونسل حیدرآباد میں منعقد ہوئی، جس سے ملک کے نامور اسکالر و تعلیمی ماہر پروفیسر ڈاکٹر راؤ جلیل احمد نے اسلام کا تصور تعلیم اور موجودہ نظام تعلیم کے موضوع پر …

مزید پڑھیں

ملک سے طبقاتی نظام تعلیم کے خاتمے کے ذریعے ہی حقیقی تبدیلی لائی جا سکتی ہے۔ چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ ملک میں طبقاتی نظام تعلیم کے خاتمے اور مادری زبان میں بچوں کوسائنٹیفک طریقے سے تعلیم کے ذریعے ہی حقیقی تبدیلی لائی جا سکتی ہے۔ پرائمری سطح تک بچوں کو اُن کی مادری زبان میں …

مزید پڑھیں

ابھرتی ہوئی معیشتوں کی 100 جامعات میں پاکستان کی اہم یونیورسٹی بھی شامل ہوگئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ابھرتی ہوئی معیشتوں کی 100 جامعات میں پاکستان کی اہم یونیورسٹی بھی شامل ہوگئی، 10 پوزیشنوں میں 7 جامعات کس پڑوسی ملک کی ہیں بڑھتی ہوئی معیشتوں کی سو جامعات میں پاکستان کی قائد اعظم یونیورسٹی نے بھی جگہ بنا لی۔ جامعات کی عالمی …

مزید پڑھیں

تعلیم انسان کا زیور ہے، صوبائی سیکرٹری تعلیم نے خوب مثال قائم کی، فی ڈیکس کی قیمت 22 ہزار سے 30 ہزار تک تعجب کی بات ہے۔ رہنما پی ٹی آئی حنید لاکھانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے صوبائی سیکرٹری تعلیم کے جاری کردہ اسکولوں کے فرنیچر کے فنڈز کی منظوری سے متعلق تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم انسان کا زیور ہے، صوبائی سیکرٹری تعلیم نے …

مزید پڑھیں

تنظیم اساتذہ پاکستان کی تیسری سالانہ سندھ تعلیمی کانفرنس اتوار 23 فروری کو مہران آرٹس کونسل لطیف آباد میں منعقد کی جاۓ گی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) تنظیم اساتذہ پاکستان کی تیسری سالانہ سندھ تعلیمی کانفرنس اتوار 23 فروری کو مہران آرٹس کونسل لطیف آباد نمبر 7 میں ہوگی کانفرنس کا آغاز صج 10 بجے ہوگا۔ میاں تنظیم اساتذہ پاکستان کے مرکزی صدر میاں محمد اکرم، سابق ایم این اے محمد حسین …

مزید پڑھیں

آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے ایک وفد نے ریجنل صدر فیصل خان زئی کی قیادت میں صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی سے ملاقات

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے ایک وفد نے ریجنل صدر فیصل خان زئی کی قیادت میں صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی سے ملاقات کی، وفد نے وزیر تعلیم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور پورے سندھ کے پرائیویٹ اسکولز …

مزید پڑھیں

این ٹی ایس کا امتحان پاس کرنے والے 128 امیدواروں کا احتجاج، تمام کاغذی کاروائی مکمل ہوئے 8 ماہ گزرنے کے بعد بھی پوسٹنگ آرڈرز نہیں دیئے گئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) این ٹی ایس کا امتحان پاس کرنے والے جونیئر الیمنٹری اسکول ٹیچرز 178 امیدواروں میں سے پچاس امیدواروں کو آج پوسٹنگ آرڈر ملنے کی تقریب گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول بھانسنگ آباد میں منعقد ہوئی، تقریب میں ڈائریکٹر تعلیم میرپورخاص دیدار جلبانی اور ڈی او پرائمری …

مزید پڑھیں