دسمبر 17, 2021 اہم خبریں, تعلیم, ہزارہ
ہزارہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) صوبائی حکومت کی طرف دور دراز علاقوں میں طلباء کی مشکلات کے پیش نظر سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ اسی سلسلے میں گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر تورغر نے ضلعی ہیڈ کوارٹر جدبا میں سیکنڈ شفٹ کا افتتاح کیا۔ اسکول کے طلباء اور …
مزید پڑھیں دسمبر 15, 2021 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کے زیر اہتمام تین روزہ پاکستان لرننگ فیسٹیول (پی ایل ایف) کا شاندار افتتاح صوبائی وزیر اطلاعات و محنت سعید غنی نے کر دیا، فیسٹیول میں پہلے روز 150 اسکولوں کے تقریباً 15 ہزار طلبہ طالبات نے شرکت کی، اس موقع پر …
مزید پڑھیں دسمبر 13, 2021 اہم خبریں, تعلیم, ہزارہ
ہزارہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) تعمیر تنول ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے گورنمنٹ گرلز ہائیر سکینڈری اسکول پھلڑہ میں بھاری مشینری سے مین روڈ سے اسکول تک لنک روڈ نکالا گیا اور والی بال گراؤنڈ بھی بنایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سکول انتظامیہ کی طرف سے تعمیر تنول ویلفیئر سوسائٹی کو …
مزید پڑھیں دسمبر 9, 2021 اہم خبریں, تعلیم, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیرِ انتظام حرا پبلک اسکول ٹنڈوآدم میں آج سندھ کے ثقافتی دن کے حوالے سے ایک پر وقار تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب سے ڈائریکٹر حرا پبلک اسکول پروفیسر احمد بلال غوری نے خطاب کیا جبکہ طلباء وطالبات نے …
مزید پڑھیں دسمبر 8, 2021 اہم خبریں, تعلیم, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم دی ماسٹر اسکولنگ سسٹم کے تحت چلنے والے اسکول لینگویج ماسٹر میں سندھ کی ثقافت کے دن کے حوالے سے ایک پروقار پروگرام لینگویج ماسٹر میں منعقد کیا گیا جس میں ٹیچر، طلباء اور سول سوساٸٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ …
مزید پڑھیں دسمبر 4, 2021 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن پسماء کے چیئرمین دانش الزماں نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ بین الصوبائی وزراء کانفرنس میں تعلیمی اداروں کو معمول کے مطابق کھلے رکھنے کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ گزشتہ دو سالوں میں کورونا وباء کے دوران تعلیمی ادارے متواتر …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2021 اہم خبریں, تعلیم
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی اور وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پپیچوہو نے کہا ہے کہ سندھ کابینہ نے سندھ کے طلبہ کے مستقبل کو بچانے کے لئے انتخاب کا معیار 65 کے بجائے 50 مارکس کیا ہے۔ پراپرٹی ٹیکس جو پہلے سندھ حکومت …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2021 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ بھر کے کالجز میں فرسٹ ایئر میں داخلہ لینے والے طلباء و طالبات کے لئے خوشخبری، سندھ بھر میں کالجز میں داخلے کے وقت ڈومیسائل جمع کرانےکی شرط ختم کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل کالجز راشد مہر کا کہنا ہے کہ کالجز …
مزید پڑھیں نومبر 28, 2021 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم کالجز سندھ کے افسران کی جانب سے گیارہویں جماعت میں داخلوں کے لئے نئی شرائط سے نہ صرف طلبہ و طالبات اور والدین پر مالی بوجھ بڑھے گا بلکہ مذید پیچیدگیاں بڑھا …
مزید پڑھیں نومبر 16, 2021 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پرائیویٹ اسکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین دانش الزماں نے جاری بیان میں کہا ہے کہ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی جانب سے انرولمنٹ اور بلخصوص امتحانی فیس میں دی گئی رعایت پر مطمعئن نہیں ہیں۔ امتحانی فیس میں یکمشت 700 روپے اضافہ کر کے 100 …
مزید پڑھیں