Home / اسلام آباد (page 21)

اسلام آباد

ہمیں اپنی سوچ بدلنی ہوگی کہ بیرونی امداد اور قرضوں کے بغیر ملک نہیں چلے گا۔ وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لوگوں کے ٹیکس نہ دینے کی وجہ اعتماد کا فقدان ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان کی پہلی ماحول دوست الیکٹرک بائیک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جن ممالک نے ترقی کی …

مزید پڑھیں

سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومتی سرپرستی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کی جا رہی ہیں۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ

اسلام آباد/ کراچی (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر براۓ انسانی حقوق شیریں مزاری سے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی اسلام آباد میں اہم ملاقات، ملاقات میں سندھ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے مسائل پر گفتگو، حلیم عادل شیخ نے سندھ میں جاری انسانی حقوق کی …

مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں خاتون اور لڑکے پر تشدد کرنے والا ملزم ساتھیوں سمیت گرفتار۔ اسلام آباد پولیس

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں خاتون اور لڑکے پر تشدد کرنے والا ملزم ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص لڑکے اور لڑکی کو …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے شاہ زین بگٹی کو معاون خصوصی مقرر کر دیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان کے ناراض بلوچ رہنماؤں سے مذاکرات کے لیے جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی کو معاون خصوصی مقرر کردیا، کابینہ ڈویژن نے شاہ زین بگٹی کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ شاہ زین بگٹی کو معاون خصوصی برائے …

مزید پڑھیں

صدر پاکستان اور وزیراعظم سمیت دیگر پاکستانی سیاستدانوں کا دلیپ کمار کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیر اعظم پاکستان سمیت متعدد پاکستانی سیاستدانوں نے بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ برصغیر کے عظیم فنکار شہنشاہ جذبات دلیپ کمار کے انتقال پر جہاں پوری بالی ووڈ انڈسٹری غمزدہ ہے، وہیں وزیراعظم عمران خان سمیت متعدد …

مزید پڑھیں

صوبائی حکومت وزیراعظم کی ناراض بلوچوں سے بات چیت کا خیر مقدم کرتی ہے۔ ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت وزیراعظم کی ناراض بلوچوں سے بات چیت کا خیر مقدم کرتی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران لیاقت شاہوانی نے کہا کہ وزیراعظم بلوچستان کے ناراض بلوچوں سے بات چیت کا سوچ رہے ہیں، …

مزید پڑھیں

ملک میں بھارتی دہشت گردی کا دوسرا بڑا نیٹ ورک بے نقاب کر دیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کلبھوشن کے بعد ملک میں بھارتی دہشت گردی کا دوسرا بڑا نیٹ ورک بے نقاب کردیا۔ وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ کابینہ اجلاس میں لاہور دھماکے کی تحقیقات …

مزید پڑھیں

موٹروے پولیس نے پشاور سے چوری شدہ گاڑی ایم-1 ٹول پلازہ اسلام آباد پر پکڑ لی، دو ملزمان گرفتار

اسلام آباد (رپورٹ: اصغر شاہ) پشاور کے علاقے نمک منڈی سے ایک سوزوکی پک اپ نمبر بی ڈی-7477 چوری ہوگئی تھی جس کی اطلاع موٹروے پولیس کو دی گئی اطلاع پاتے ہیں موٹروے پولیس الرٹ ہوگئیں مذکورہ گاڑی ایم 1 ٹول پلازہ (اسلام آباد) پر دکھتے ہی اسے رکوا کر …

مزید پڑھیں

طورخم بارڈر پر ہر قسم کی آمد و رفت بند کردی گئی۔ وزارت داخلہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) این سی او سی کی ہدایت پر طورخم بارڈر پر ہر قسم کی آمد و رفت بند کردی گئی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق طور خم بارڈر پر ہر قسم کی آمد و رفت بند کردی گئی ہے، امیگریشن این سی …

مزید پڑھیں

نیو یارک فلیٹ کیس، آصف زرداری کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست مسترد

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے آصف زرداری کی غیر موجودگی میں ضمانت قبل از گرفتاری کی استدعا مسترد کردی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں عدالت عالیہ کے 2 رکنی بینچ نے سابق صدر آصف زرداری کی ضمانت قبل …

مزید پڑھیں