جون 13, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ سینیٹر ثانیہ نشتر نے احساس پروگرام کی قسط 12 ہزار سے بڑھا کر تیرہ ہزار روپے کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ احساس پروگرام کو پچاس اضلاع میں …
مزید پڑھیں جون 13, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے دکاندار سے پکی رسید وصول کرنے والے صارفین کیلئے انعامی سکیم لانے کا اعلان کردیا جس کے تحت ہر ماہ 25 کروڑ کے انعامات صارفین کو دیئے جائیں گے۔ اس لئے صارفین دکاندار سے پکی رسید ضرور طلب کریں۔ پریس …
مزید پڑھیں جون 12, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) حکومت پاکستان نے پاک فضائیہ کے چار ائیر آفیسرز کو ائیر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی۔ ترقی پانے والوں میں ائیر وائس مارشل خالد محمود، ائیر وائس مارشل اسد عامر پیرزادہ، ائیر وائس مارشل سلمان عباس شاہ اور ائیر وائس مارشل محمد عرفان …
مزید پڑھیں جون 11, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے کینیڈین ہائی کمشنر نے وزارتِ خارجہ میں ملاقات کی۔ اس ملاقات میں کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر گفتگو ہوئی جبکہ اسلاموفوبیا کے بڑھتے ہوئے رجحان اور دیگر امور پر بھی …
مزید پڑھیں جون 11, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی حکومت نے سال 21-22 کا بجٹ پیش کردیا، وفاقی بجٹ کا حجم 8 ہزار 487 ارب روپے ہوگا، خسارے کا تخمینہ 3 ہزار 990 ارب روپے ہوگا، دفاع کیلئے 1370 ارب روپے اور قرضوں اور سود کی ادائیگی کیلئے 3 ہزار 60 ارب روپے مختص …
مزید پڑھیں جون 6, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس قومی احتساب بیورو کے چئیرمین جسٹس جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں حسین اصغر، ڈپٹی چئیرمین نیب، سید اصغر حیدر، پراسیکوٹر جنرل اکاؤنٹبلیٹی نیب، ظاہر شاہ، ڈی جی آپریشنز …
مزید پڑھیں مئی 31, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی حکومت نے ایک مرتبہ پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کی طرف سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بتایا گیا کہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں …
مزید پڑھیں مئی 31, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان ،کویت کے دیرینہ تعلقات ہیں، پاکستانی فیملیز اور تاجر اب کویت کا آن لائن انٹری ویزا حاصل کرسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کویت کی جانب سے پاکستانیوں کے لئے ویزے کی بحالی پر ترجمان دفترخارجہ نے اپنے بیان …
مزید پڑھیں مئی 31, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 43 اموات اور 2 ہزار 117 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 4.05 فیصد رہی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 20 ہزار …
مزید پڑھیں مئی 31, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, تعلیم
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا میں 10 ویں اور 12 ویں کی کلاسز کا آغاز ہو گیا۔ این سی او سی کی ہدایت کے مطابق 50 فیصد طلبا کو بلایا گیا ہے۔ کورونا کے باعث معطل ہونے والا تعلیمی سلسلہ بحال ہونے لگا۔ پنجاب، اسلام آباد، …
مزید پڑھیں