جولائی 28, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) موٹروے پولیس کی مختلف واقعات میں فرائض کی احسن انجام دہی جاری۔ دوران سفر خاندان سے بچھڑ جانے والی دو بچیوں کو گھر والوں سے ملا دیا، تفصیلات کے مطابق تین سالہ عرفہ اپنے خاندان کے ہمراہ مظفر آباد سے ملتان کی جانب بذریعہ موٹر وے …
مزید پڑھیں جولائی 28, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلام آباد کے تھانہ شمس کالونی میں وقاص نامی شخص نے فائرنگ کرکے اپنے بڑے بھائی، بھابھی اور بھتیجے کو موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے لاشیں قریبی اسپتال منتقل کر دیں، جہاں …
مزید پڑھیں جولائی 27, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی ایک اور اہم شرط پر عمل درآمد کا آغاز کر دیا ہے، ملک بھر کے پراپرٹی ڈیلرز کے دفاتر کا معائنہ کیا جائے گا۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی ایک اور …
مزید پڑھیں جولائی 14, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا سرکاری افسر گرفتار کرلیا گیا۔ اسلام آباد کے علاقے تھانہ شہزاد ٹاؤن میں لڑکی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آیا، جس پر آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے نوٹس لے لیا، …
مزید پڑھیں جولائی 14, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, کھیل
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی نے کہا ہے کہ ملک میں اتھلیٹکس کے فروغ کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے اور اس کے ساتھ، ساتھ فیڈریشن خواتین ونگ کو بھی مضبوظ بنائے گی، ان خیالات کا اظہار انہوں …
مزید پڑھیں جولائی 13, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا ایس او پیز پہ عمل درآمد کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں بشمول پاکستان آرمی سے مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں بتایا گیا …
مزید پڑھیں جولائی 13, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پرپابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ کابینہ کو بتایا گیا کہ کمیٹی کی جانب سے پنجاب حکومت اور تنظیم کے مؤقف کو سننے اور حقائق کی چھان بین کے بعد تنظیم پر پابندی کا فیصلہ حقائق اور …
مزید پڑھیں جولائی 13, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی کابینہ نے عید الاضحی پر عام تعطیلات کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا کو بریفنگ دی اور ملک میں کورونا کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ وفاقی وزیر نے بتایا کہ ملک میں کورونا کی …
مزید پڑھیں جولائی 13, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) موٹروے پولیس نے چار سالہ ارحا کو گھر والوں سے ملا دیا۔ ارحا خاندان کے ہمراہ لاہور سے سوات سیر و تفریح کے لیے گئی تھی۔ واپسی پر بچی کے خاندان والے ہکلہ سروس ایریا ایم-1 پر رکے، جہاں وہ بچی کو بھول کر لاہور کی …
مزید پڑھیں جولائی 13, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلام آباد کے علاقے ای الیون میں لڑکی لڑکے کو برہنہ کرکے تشدد کرنے سے متعلق کیس میں بڑی پیش رفت ہوگئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ای الیون کے علاقے میں لڑکی لڑکے کو برہنہ کرکے تشدد کرنے سے متعلق کیس کی سماعت …
مزید پڑھیں