خضدار (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ایس ایس پی خضدار لعل جان بلوچ کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او صدر سب انسپیکٹر غلام مصطفی’ شاہ، اے ایس آئی منیرجتک، اے ایس آئی امان اللہ و امداد شاہ نے دیگر اہلکاروں کے ساتھ کھٹان ایریا میں کاروائی کرکے اغوا کے کیس میں روپوش ملزم نصراللہ کو گرفتار کرلیا-
![]()