تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس ان ایکشن اسٹریٹ کرمنلز گرفتار، اسلحہ، موبائل فون اور نقدی برآمد، مقدمہ درج

کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس ان ایکشن اسٹریٹ کرمنلز گرفتار، اسلحہ، موبائل فون اور نقدی برآمد، مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس ان ایکشن اسٹریٹ کرمنلز گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، مسروقہ موباٸل فونز اور نقدی برآمد مقدمہ درج مقدمہ درج تفتیش جاری- ایس ایچ او ساٸیٹ اے خالد رفیق نے اسٹریٹ کرمنلز کے لۓ ڈنڈ اٹھا لیا دوران کارروائی اہلکاروں نے اسٹریٹ کراٸم کی متعدد وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ملزمان میں شامل ساجد علی ولد جمشید اور سجاد ولد باری کرم کے قبضے سے اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، مسروقہ موباٸل فونز اور نقدی برآمد ملزمان عادی جراٸم پیشہ ہیں اور اسلحہ کے زور پر شہریوں کو لوٹ مار کا نشانہ بنایا کرتے تھے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سجاس کے وفد کی ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے صدر و کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فرنچائز اونر ندیم عمر سے ملاقات، کلب کرکٹ کے لیے مستقل ونڈو مختص کرنے پر زور

کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین /اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے وفد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے