Home / admin (page 964)

میاں چنوں عطائی ڈاکٹر نے آپریشن کے دوران 10 سالہ بچی کی بڑی آنت کاٹ دی، متاثرہ بچی زندگی اور موت کی کشمکش میں نشتر ہسپتال ملتان میں

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں عطائی ڈاکٹر نے آپریشن کے دوران 10 سالہ بچی کی بڑی آنت کاٹ دی، متاثرہ بچی زندگی اور موت کی کشمکش میں نشتر ہسپتال ملتان میں ایڈمٹ، ورثاء کا اعلیٰ حکام سے نوٹس کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق سائل محمد اکبر ولد …

مزید پڑھیں

میاں چنوں تلمبہ کی مشہور و معروف سیاسی سماجی و فلاحی شخصیت حاجی محمد رمضان آرائیں مرحوم کی مغفرت کے لئے قرآن خوانی اور خصوصی دعا کروائی گئی

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) تلمبہ کی مشہور و معروف سیاسی سماجی و فلاحی شخصیت حاجی محمد رمضان آرائیں سکنہ موضع چاہ باغ والا کے رہائشی جوکہ رضائے الٰہی وفات پا چکے تھے ۔انکے ایصال ثواب کے لئے رسم قل خوانی ان کی رہائش گاہ پر ادا کی گئی۔ …

مزید پڑھیں

آل پرائیوٹ اسکولز منیجمنٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ڈویژن کے تعلقہ کنری کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیوٹ اسکولز منیجمنٹ ایسوسی ایشن تعلقہ کنری کی نئی باڈی کی تشکیل کے حوالے سے ایک اجلاس نیو لائف ہائر سیکنڈری اسکول میں منعقد ہوا جبکہ اس موقع پر حلف برادری کی تقریب بھی منقعد ہوئی جس کے مہمان خصوصی آل پرائیوٹ اسکولز منیجمنٹ …

مزید پڑھیں

یکساں نظام تعلیم تحریر: پروفیسر ناجیہ الماس

یکساں نظام تعلیم تحریر: پروفیسر ناجیہ الماس شعبہ تعلیم پر کام کرنا اشد ضروری ہے کیونکہ یہ پاکستان کا بہتر مستقبل کی طرف پہلا قدم ہوگا ۔ پاکستان میں شرح خواندگی بہت کم ہے۔ نائیجیریا کے بعد پاکستان کا دوسرا نمبر ان ممالک کی لسٹ میں ہے جہاں بچون کی …

مزید پڑھیں

متحدہ اپوزیشن کی تشکیل تحریر: محمد اصغر بھٹی

متحدہ اپوزیشن کی تشکیل تحریر: محمد اصغر بھٹی ماضی میں آصف علی زرداری کے جو تیور تھے انہیں دیکھ کر یہ سوچا بھی نہیں جا سکتا تھا کہ پیپلز پارٹی ذہنی اور قلبی طور پر اتنی جلد مسلم لیگ (ن) کے قریب آ جائے گی۔ الیکشن 2018ء سے قبل (ن) …

مزید پڑھیں

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ- اہلیہ ثمینہ علوی بھی ہمراہ ٹکٹ سرکاری خزانے سے نہیں لیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکش ایئر لائن سے ترکی روانہ ہوگئے ان کے ہمراہ بیگم ثمینہ علوی ہیں بیگم ثمینہ علوی نے دورے میں ساتھ جانے کے لئے سرکاری خزانے پر بوجھ نہیں ڈالا بلکہ اپنی جیب سے فضائی ٹکٹ …

مزید پڑھیں

کشمیر پاکستان کی شہرگ حیات ہے، عابدہ بشیر- پر امن احتجاج دراصل کشمیریوں کے لئے حق خود ارادیت کی توانہ آواز ہے، زوہیب نوید یوتھ فورم فار کشمیر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یوتھ فورم فار کشمیر کی جانب سے یوم سیاہ منایا گیا- کراچی پریس کے سامنے ایک پر امن احتجاج سے شہر بھر کی معروف اور مشہور شخصیات نے خطاب کیا- اس موقعے پر یوتھ فورم فار کشمیر کی پروجیکٹ مینجر عابدہ بشیر نے خطاب کرتے ہوۓ …

مزید پڑھیں

مبارک ولیج میں تیل سے آلودگی کے باعث وبائی امراض پھوٹنے کا خطرہ ہے۔ چیئرمین نیب محکمہ ماحولیات میں جاری کرپشن کا نوٹس لیں- مفتی قاسم فخری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان سندھ کے پارلیمانی لیڈر مفتی محمد قاسم فخری، رکن سندھ اسمبلی محمد یونس سومرو نے نیب کے چیئرمین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ محکمہ ماحولیات سندھ میں ہونے والی کرپشن کا جنگی بنیادوں پر آپریشن کریں. کئی روز گذرنے کے باوجود ابراہیم …

مزید پڑھیں

کراچی میں عزیز بھٹی پولیس نے مختلف جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) ایڈیشنل آئی جی ڈاکٹر امیر احمد شیخ کے بدنام زمانہ و مفرور جراٸم پیشہ و اسٹریٹ کرمنلز کے لئے زمین تنگ کردینے کے احکامات- عزیز بھٹی پولیس نے مختلف جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا- ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع- …

مزید پڑھیں

میاں چنوں کے نواحی علاقہ تلمبہ میں کلاس ٹیچر کا تبادلہ کرنے پر گورنمنٹ سکول کے بچوں کا سکول ہیڈ ماسٹر کے خلاف احتجاج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں کے نواحی علاقہ تلمبہ میں کلاس ٹیچر کا تبادلہ کرنے پر گورنمنٹ سکول کے بچوں کا سکول ہیڈ ماسٹر کے خلاف احتجاج- ٹائر جلا کر روڈ بلاک کردیا .سکول فنڈ میں کرپشن بے نقاب کرنے پر انتقامی کاروائی کی گئی .ٹرانسفر آرڈر …

مزید پڑھیں