Home / admin (page 962)

سابق ایم پی اے و مسلم لیگ فکشنل سندھ کے نائب صدر رئیس علی اکبر نظامانی کی اہلیہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

ماتلی (رپورٹ: ندیم کشمیری) سابق ایم پی اے و سابق مشیر وزیراعلی سندھ، مسلم لیگ فکشنل سندھ کے نائب صدر رئیس علی اکبر نظامانی کی اہلیہ 65 سال کی عمر میں مختصر علالت کے باعث خالق حقیقی سے جاملیں نمازہ جنازہ میں مختلف سیاسی، سماجی اور مذہبی جماعتوں کے نمائندوں …

مزید پڑھیں

فاٹا اور ایف آرز میں پولیس تعینات کی گئی تو 28 ہزار خاندان پولیس کیساتھ کسی قسم کا تعاون نہیں کریں گے۔ مشترکہ جرگہ میں فیصلہ

بنوں ٹاؤن شپ (رپورٹ: جنید وزیر) بنوں ٹاؤن شپ میں قبائلی عمائدین اور خاصہ دار فورس کا جرگہ، فاٹا اور ایف آرز میں پولیس نظام رائج کرنے سے خاندانوں کی کفالت کا ذریعہ معاش اور نیکات چھینا ہر گز قبول نہیں. قبائلی عمائدین- ہماری حیثیت انگریز، قائد اعظم، ذوالفقار علی …

مزید پڑھیں

کراچی پریڈی پولیس نے موٹر سائیکل چور کو گرفتار کرلیا ملزم کے قبضے سے مسروقہ موٹر سائیکل، اسلحہ برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی پریڈی پولیس کا ڈاکو راج کرنے والے عناصروں کے خلاف کریک ڈاؤن موٹر ساٸیکل لفٹر گرفتار ملزم سے اسلحہ ۔ مسروقہ موٹر ساٸیکل برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او پریڈی لیاقت حیات خان نے جراٸم پیشہ عناصروں …

مزید پڑھیں

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں طلباء کا احتجاج رنگ لایا انتظامیہ نے طلبہ کے تمام مطالبات منظور کر لیے، فیس میں کمی، نئے ہاسٹل کی تعمیر کا مطالبہ بھی منظور

اسلام آباد (محمد جواد بھوجیہ) انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں طلباء کے احتجاج کے بعد انتظامیہ نے طلباء کے تمام مطالبات منظور کر لیے، طلباء نے گذشتہ روز صبح دس بجے احتجاج شروع کیا، احتجاج کی کال اسلامی جمعیت طلباء کی طرف سے دی گئی تھی، مختلف بلاکس سے ہوتے ہوئے …

مزید پڑھیں

کراچی کی تعمیر و ترقی کیلئے وفاق اور صوبہ ایک پیج پر آئیں، سرکاری اداروں میں نورِ نظر افسران کی تعیناتی سے ادارے تباہ ہو رہے ہیں، رکن سندھ اسمبلی محمد یونس سومرو وفد سے گفتگو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی محمد یونس سومرو نے کہا ہے کہ وفاق اور سندھ کی حکومتی جماعتیں اگر عوام کے مینڈیٹ کو دل سے تسلیم کرتی ہیں تو انہیں اپنے سیاسی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر ایک پیج پر آکر کراچی کی …

مزید پڑھیں

سہانے سپنوں کی تعبیر کب تک ؟؟ تحریر: پروفیسر رفعت مظہر

سہانے سپنوں کی تعبیر کب تک ؟؟ تحریر: پروفیسر رفعت مظہر پاک سرزمین کو اللہ تعالےٰ نے دنیا کی ہر نعمت سے نوازا ہے۔ یہاں فلک بوس چوٹیاں بھی ہیں اور جنت نظیر وادیاں بھی، سونا اُگلتی زرخیز زمینیں بھی ہیں اور زمین کے اندر تہ در تہ چھپے خزانے بھی، …

مزید پڑھیں

خانیوال نئے تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے اپنے عہدے کا چارج لے لیا

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) خانیوال نئے تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال محمد معصوم کی ڈی پی او آفس آمد۔ پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او خانیوال محمد معصوم نے اپنے عہدے کا چارج لے لیا۔ ڈی ایس …

مزید پڑھیں

کراچی قائد آباد پولیس نے متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی قائد آباد پولیس نے 2 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے 2 پستول اور چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد- گرفتار ملزمان میں ظفر اور ماجد شامل ملزمان کا کریمنل ریکارڈ موجود ہے ملزمان ماضی میں بھی نیپئیر، ڈاکس اور میمن گوٹھ میں جرائم …

مزید پڑھیں

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی جانب سے تھر میں امدادی کارروائیوں کے میڈیکل ٹیم روانہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی جانب سے تھر میں غربت اور بیماریوں کے باعث مسائل کے شکار افراد کی امداد کے لیے ایک میڈیکل ٹیم روانہ کردی گئی ہے۔ ٹیم کا مقصد تھر کے لوگوں کے مسائل سے آگاہی حاصل کرکے ان کے سدباب کی کوشش …

مزید پڑھیں

ماتلی کا میگا پروجیکٹ پپلزپارٹی کا عوام کیلئے تحفہ ہے 2 ارب روپے کے خطیر بجٹ سے ایک مثالی شہر بن جائیگا- صوبائی وزیر بلدیات سعید احمد غنی

ماتلی (رپورٹ: ندیم کشمیری) صوبائی وزیر بلدیات سعید احمد غنی نے ماتلی پہنچ کر ماتلی میگا پروجیکٹ کے تحت جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا اس موقع پر انکے ہمراہ ایم این اے میر غلام علی تالپور، ممبر صوبائی اسمبلی وڈیرہ بشیر احمد ہالیپوٹہ، تنزیلا قمبرانی، عاجز دھامرہ، ڈسٹرکٹ چئیرمین …

مزید پڑھیں