اکتوبر 31, 2018 اہم خبریں, پنجاب, جرائم و حادثات
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں نزد تلمبہ موٹرسائیکل سوار پر حادثاتی طور پر درخت گر جانے سے 45 سالہ شخص رانا نواز ولد جلال سکنہ بستی سنپال جاں بحق ہوگیا- متوفی کی لاش کو 1122 نے ہسپتال پہنچا دیا-
مزید پڑھیں اکتوبر 31, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی سکھن پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف کریک ڈاٶن 4 رکنی گینگ پر مشتمل ڈکیت گروہ کا کارندہ سکھن پولیس کے شکنجے میں ملزم گرفتار باقی سہولت کار فرار ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ملیر عرفان …
مزید پڑھیں اکتوبر 31, 2018 اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) این سی ایچ ڈی اساتذہ 14 سال سے ریگیولر نہ ہونے کے خلاف آج 26ویں روز سے فیڈر ٹیچر ایسوسی ایشن کی طرف سے دھرنا جاری رہا این سی ایچ ڈی اساتذہ نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد سےشہید ملت چوک تک ریلی نکال کر چوک …
مزید پڑھیں اکتوبر 31, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کے سندھ اسمبلی کے پارلیمانی لیڈر مفتی محمد قاسم فخری نے کہا ہے کہ 18ویں آئینی ترمیم آسمانی صحیفہ نہیں ہے انسانوں کا بنایا ہوا ایسا قانون ہے جس میں عجلت میں صرف قانون کی منظوری کیلئے بہت سارے معاملات کو قانونی طورپر …
مزید پڑھیں اکتوبر 31, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) سیہون شریف میں درگاہ قلندر لعل شہباز کے سیکیورٹی انچارج کا صحافیوں سے کوریج کے لیے روکنے کا معاملہ، صحافیوں کے احتجاج کا ڈی آئی جی حیدرآباد نے نوٹس لیکر ایس ایس پی دادو پرویز خان عمرانی کو شفاف انکوائری کے احکامات دے دیئے، ڈی آئی …
مزید پڑھیں اکتوبر 31, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
ماتلی (رپورٹ: ندیم کشمیری) چیٸرمین ٹاٶن کمیٹی صدیق خاصخیلی اور واٸس چیٸرمین مختیار میمن سمیت کونسلر، مختیار کھوسہ اور اشرف کی قیاوت میں ٹاؤن کمیٹی کےدرجنوں ملازمین نے دو ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے کےخلاف میونسپل کمیٹی ماتلی کے چیٸرمین عبدلرٶف نظامانی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ملازمین چیٸرمین میونسپل ماتلی …
مزید پڑھیں اکتوبر 31, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان
لسبیلہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ڈام بندر میں ماہی گیروں کو شکار کی اجازت مل گئی کشتیاں سمندر میں شکار کیلئے رواں دواں ڈام بندر میں خوشی کا سماں چھا گیا مٹھائیاں تقسیم کی گئی جبکہ ڈام بندر کے ماہی گیروں سمیت ضلع لسبیلہ کے عوامی حلقوں نے وزیراعلیٰ بلوچستان …
مزید پڑھیں اکتوبر 31, 2018 اہم خبریں, صحت
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس پیر کو چیف ڈرگ انسپکٹر سندھ کے دفتر میں کوالٹی کنٹرول بو رڈ کے چیئرمین اسپیشل سیکرٹری پبلک ہیلتھ ڈاکٹر نسیم الغنی سھتو کی زیر صدارت ہوا۔ 123 ویں اجلاس کا ایجنڈا 15 نکات پر مشتمل تھا۔ جس میں جعلی، …
مزید پڑھیں اکتوبر 31, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی ساٸیٹ اے پولیس کی کارروائی 4 رکنی گینگ پر مشتمل اسٹریٹ کرمنلز کا گروہ گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ. نقدی اور مسروقہ موباٸل فونز برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ ڈاکٹر محمد رضوان احمد کے جراٸم پیشہ عناصروں …
مزید پڑھیں اکتوبر 29, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے گاؤں جمعو کاندھڑو میں 60 سالہ شخص کی پراسرار طور پر نعش برآمد گاؤں والوں نے تہرڑی محبت پوليس کو اطلاع دی جس کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش اپنی تحویل میں لے لی- برآمد ہوئی نعش کو راڈہن ہسپتال پہنچایا …
مزید پڑھیں