Home / اہم خبریں / میہڑ کے گاؤں جمعو کاندھڑو میں 60 سالہ شخص کی پراسرار طور پر نعش برآمد

میہڑ کے گاؤں جمعو کاندھڑو میں 60 سالہ شخص کی پراسرار طور پر نعش برآمد

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے گاؤں جمعو کاندھڑو میں 60 سالہ شخص کی پراسرار طور پر نعش برآمد گاؤں والوں نے تہرڑی محبت پوليس کو اطلاع دی جس کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش اپنی تحویل میں لے لی- برآمد ہوئی نعش کو راڈہن ہسپتال پہنچایا جہاں نعش سے شناختی کارڈ اور موبائل فون ملنے کے بعد نعش کی پہچان خوش محمد ولد حمزہ سرگاٹی گاؤں صوبدار سرگاٹی سے ہوئی جبکہ پولیس نے ورثہ کو اطلاع دی نعش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثہ کے حوالے کیا گیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے