Home / اہم خبریں / میاں چنوں میں موٹر سائیکل سوار پر درخت گرنے سے موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق

میاں چنوں میں موٹر سائیکل سوار پر درخت گرنے سے موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں نزد تلمبہ موٹرسائیکل سوار پر حادثاتی طور پر درخت گر جانے سے 45 سالہ شخص رانا نواز ولد جلال سکنہ بستی سنپال جاں بحق ہوگیا- متوفی کی لاش کو 1122 نے ہسپتال پہنچا دیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے