نومبر 1, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب میں سابق صدور، نائب صدور، جنرل سیکریٹریز اور گورننگ باڈی کے ممبران میں ایوارڈ کی تقریب منعقد کی گئی. اس ایوارڈ تقریب کی صدارت کراچی پریس کلب کے سیکریٹری جنرل مقصود یوسفی نے جبکہ کراچی پریس کلب کے صدر احمد ملک خان کراچی …
مزید پڑھیں نومبر 1, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی بوٹ بیسن پولیس کا حقہ شیشہ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن ملزم گرفتار مضر صحت شیشہ ۔ فلیورز برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق اے ایس پی کلفٹن کی سربراہی میں ایس ایچ او بوٹ بیسن شکیل شیروانی نے سماج دشمن عناصروں کا …
مزید پڑھیں نومبر 1, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ترجمان ایف سی کے مطابق آپریشن رد الفساد کے تحت ایف سی کی مستونگ اور قلعہ عبداللہ میں کارروائیاں- کارروائی میں، 165 ایکسپلوزیو پیس، 26 مارٹر گولے، 28 مارٹر فیوز برآمد، کارروائی میں7 آر پی جی سیون فیوز، 11 بم، 6 ہینڈ گرنیڈ، 5 راکٹ …
مزید پڑھیں نومبر 1, 2018 اہم خبریں, تعلیم
اسلام آباد ( بیورو رپورٹ) این سی ایچ ڈی اساتذہ 14 سال سےریگیولر نہ ہونے کے خلاف آج 28ویں روز میں دھرنا داخل ہوگیا- این سی ایچ ڈی مرد اور خواتین اساتذہ نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد سےشہید ملت چوک تک ریلی نکال کر چوک بند کردیا پولیس کی …
مزید پڑھیں نومبر 1, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی بریگیڈ پولیس کے منشیات فروشوں کے خلاف تابڑ توڑ چھاپوں و کارروائيوں کا سلسلہ جاری منشیات فروش گرفتار چرس برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی ڈاکٹر امیر احمد شیخ کے سماج دشمن عناصروں کے لئے زمین تنگ کردینے کے احکامات- …
مزید پڑھیں نومبر 1, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بچوں سے بدفعلی کا الزام ثابت عدالت نے ملزم کو دو مرتبہ سزائے موت سنا دی- فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج (7) محمد علی مبین نے سنایا- ملزم طیب رضا کاظمی پر کمسن بچوں سے بدفعلی کا الزام تھا- ملزم کے خلاف سال 2015 میں مقدمہ …
مزید پڑھیں نومبر 1, 2018 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب
لاہور (بیورو رپورٹ) آسیہ مسیح کی رہائی کے بعد ملک بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے- محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کا اعلان کر دیا- محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق دفعہ 144 میں 31 اکتوبر سے 10 …
مزید پڑھیں نومبر 1, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
کوٸٹہ سٹی (رپورٹ: محمد عمر فاروق) کوئٹہ کے علاقے کلی نوحصار کے قریب واقع پل سے گر کر 14 سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا- جاں بحق ہونے والے لڑکے کی شناخت عبدالکریم ولد سلمان زٸی کے نام سے ہوئی ہے- نعش کو بلوچستان میڈیکل سینٹر منتقل کردیا گیا-
مزید پڑھیں نومبر 1, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
ماتلی (رپورٹ: ندیم کشمیری) سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے آسیہ مسیحی کیس کا فیصلہ آنے کے بعد عاشقان رسول سڑکوں پر نکل آئے شہر کا گشت کرتے ہوئے دکانیں بند کرنے کی اپیل کی جس پر شہر مکمل طور پر بند ہو گیا شٹر ڈاؤن کے بعد ایک …
مزید پڑھیں نومبر 1, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام کے ڈپٹی سیکٹری حافظ احمد علی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ انصاف کا دوہرا معیارسمجھ سے بالا تر ہے سب حکمرانوں اور مغربی آقاؤں کو خوش کرنے کے لئے کیا جارہا ہے، لیکن حکمران اپنی حقیقی کامیابی کو چھوڑ کر …
مزید پڑھیں