Home / اہم خبریں / درگاہ قلندر لعل شہباز کے سیکیورٹی انچارج کا صحافیوں سے کوریج روکنے کا معاملہ- ڈی آئی جی حیدرآباد نے واقعے کا نوٹس لے لیا

درگاہ قلندر لعل شہباز کے سیکیورٹی انچارج کا صحافیوں سے کوریج روکنے کا معاملہ- ڈی آئی جی حیدرآباد نے واقعے کا نوٹس لے لیا

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) سیہون شریف میں درگاہ قلندر لعل شہباز کے سیکیورٹی انچارج کا صحافیوں سے کوریج کے لیے روکنے کا معاملہ، صحافیوں کے احتجاج کا ڈی آئی جی حیدرآباد نے نوٹس لیکر ایس ایس پی دادو پرویز خان عمرانی کو شفاف انکوائری کے احکامات دے دیئے، ڈی آئی جی حیدرآباد کے حکم پر صحافیوں کو کوریج سے روکنے کے تمام معاملے کی تحقیق کی جا رہی ہے، صحافیوں کو انصاف دیا جائے گا، قلندرؒ کے سیکیورٹی انچارج کی اگر کوئی غلطی ہوگی تو قانونی کارروائی کروں گا۔ ایس ایس پی دادو پرویز خان عمرانی کا موقف-

About admin

یہ بھی پڑھیں

PACC Holds Special Independence Day Ceremony in Collaboration with Lions International, District 305-S

KARACHI, (Staff Reporter) A special Independence Day ceremony was organized by the Pakistan American Cultural …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے