تازہ ترین
Home / اہم خبریں / چمن شہر کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ سے ایک طالب علم جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی

چمن شہر کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ سے ایک طالب علم جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی

چمن (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) شہر کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ، تاج روڈ پر آندھی گولی لگنے سے 8 سالہ طالبعلم سر میں گولی لگنے سے زخمی ہوا تھا جس کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا زخمی ہونے والا 8 سالہ طالبعلم نعمت اللہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوۓ جاں بحق ہوگیا- جبکے دوسرے واقعے آندھی گولی لگنے سے مزید ایک شخص زخمی ہوا جس کو ہسپتال منتقل کیا گیا- زخمی افراد کی حالت خطرے سے باہر، ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف کاروائی جاری، پولیس

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے