Home / admin (page 959)

این ایف سی ایوارد پیش نہ کیا گیا تو بلوچستان شدید مالی بحران کا شکار ہوگا۔ ایم پی اے نصراللہ زیرئی

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) این ایف سی ایوارد پیش نہ کیا گیا تو بلوچستان شدید مالی بحران کا شکار ہوگا۔ ایم پی اے نصراللہ زیرئی کا تحریک التوا پر اظہار خیال کرتے ہوۓ کہا کہ ہمارے پاس ملازمین کو تنخواہیں دینے کیلئے پیسے نہیں ہیں- این ایف سی ایوارڈ …

مزید پڑھیں

میاں چنوں سپریم کوٹ کے آسیہ ملعونہ کی رہائی کے فیصلے کے پیش نظر احتجاج دھرنے اور ریلی سے نمٹنے کے لئے پولیس کی بھاری نفری تعینات

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں سپریم کوٹ کے آسیہ ملعونہ کی رہائی کے فیصلے کے پیش نظر احتجاج دھرنے اور ریلی سے نمٹنے کے لئے صبح ہی سے میاں چنوں ٹی چوک اور نیشنل ہائی وے پر پولیس کی بھاری نفری تعینات رہی علاوہ ایزں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن …

مزید پڑھیں

کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس ان ایکشن مختلف جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 6 ملزمان گرفتار، اسلحہ، منشیات، موبائل فونز برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس ان ایکشن مختلف جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 6 عناصر گرفتار، ہینڈ گرنیڈ، مسروقہ موباٸل فونز، اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، نقدی، منشیات اور شراب برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جارہی ہے- تفصیلات کےمطابق ایس ایس پی …

مزید پڑھیں

ماتلی میں آسیہ ملعونہ کی بریت کے فیصلے کے خلاف مختلف مذہبی جماعتوں کی کال پر شہر بھر میں ہڑتال احتجاج اور اجتماعات

ماتلی (نامہ نگار) آسیہ ملعونہ کی بریت کے فیصلے کے خلاف مختلف مذہبی جماعتوں کی کال پر شہر بھر ہڑتال کی کال دی گئی ہڑتال کے باعث شہر کے مصروف بازار مکمل طور پر بند رہے جبکہ شہر سے ٹریفک بھی سڑکوں سے غائب رہا ہے مختلف مساجد میں آئمہ …

مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی میں آسیہ بی بی فیصلے سے متعلق سپریم کورٹ میں نظرثانی کیلئے قرارداد پیش

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بلوچستان اسمبلی میں آسیہ بی بی فیصلے سے متعلق سپریم کورٹ میں نظرثانی کیلئے قرارداد پیش- مشترکہ قرارداد رکن اسمبلی ملک سکندر کی جانب سے پیش کی گئی- ایوان وفاق سے سفارش کرتا ہے کہ آسیہ بی بی کیس میں نظر ثانی کی درخواست دائر …

مزید پڑھیں

عالمی مجلس ختم نبوت کراچی کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب پر احتجاج

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عالمی مجلس ختم نبوت کراچی کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب پر احتجاج کیا گیا جس میں مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور بینز اٹھا رکھے تھے مظاہرین کا کہنا تھا کہ گستاخ ممالک کی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے، "گستاخ رسول کی سزا سر …

مزید پڑھیں

پرائیویٹ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والوں کیساتھ نمٹا جائیگا۔ ڈی پی او خانیوال محمد معصوم

خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ترجمان پولیس خانیوال کے مطابق ڈی پی او خانیوال محمد معصوم نے کہا ہے کہ جمعةالمبارک کے حوالے سے اور موجودہ ملکی صورتحال کے تناظر میں ضلع بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کو یقینی بنایا جائیگا۔ …

مزید پڑھیں

کراچی میں سکھن پولیس کا ڈکیت گینگ کے خلاف آپریشن 2 ڈکیت گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) سکھن پولیس کا ڈکیت گینگ کے خلاف آپریشن 2 ڈکیت گرفتار مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ملیر عرفان علی بہادر کے غنڈہ راج کرنے والی مافیا کے خلاف زمین تنگ کردینے کے احکامات- ایس ایچ او سکھن زبیر نواز نے اپنی …

مزید پڑھیں

ہرنائی کوئٹہ روڈ پلوسین ندی پر دو مسافر ویگن آپس میں آمنے سامنے ٹکرانے سے متعدد افراد زخمی

ہرنائی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ہرنائی کوئٹہ روڈ پلوسین ندی پر دو مسافر ویگن آپس میں آمنے سامنے ٹکرانے سے متعدد افراد زخمی- مسافر ویگنیوں میں حادثے سے خواتین، بچے اور ضعف العمر افراد سمیت بیس سے زائد افراد زخمی ہوئے- زیادہ تر زخمیوں کے پاؤں ہاتھ کی ہڈی ٹوٹی ہوئی ہیں- …

مزید پڑھیں

میاں چنوں چھب کلاں کی حدود میں دن دیہاڈے ڈکیٹی- دو نقاب پوش نامعلوم ڈاکو راہگیر سے نقدی لوٹ کر ہوائی فائرنگ کرتے ہوۓ فرار

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں چھب کلاں کی حدود میں دن دیہاڈے ڈکیٹی- دو نقاب پوش نامعلوم ڈاکو راہگیر سے نقدی لوٹ کر ہوائی فائرنگ کرتے ہوۓ فرار- تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 66 پندرہ ایل کا رہائشی محمد یوسف آپنے گاؤں جا رہا تھا کہ راستے …

مزید پڑھیں