تازہ ترین
Home / اہم خبریں / عالمی مجلس ختم نبوت کراچی کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب پر احتجاج

عالمی مجلس ختم نبوت کراچی کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب پر احتجاج

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عالمی مجلس ختم نبوت کراچی کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب پر احتجاج کیا گیا جس میں مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور بینز اٹھا رکھے تھے مظاہرین کا کہنا تھا کہ گستاخ ممالک کی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے، "گستاخ رسول کی سزا سر تن سے جدا” توہین رسالت دنیا کی سب سے بڑی دہشت گردی ہے، مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ آسیہ بی بی کو سزاۓ موت کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوۓ سزاۓ موت دی جائے گستاخ کی سزا موت کے سواء کوئی نہیں ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے