تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس ان ایکشن مختلف جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 6 ملزمان گرفتار، اسلحہ، منشیات، موبائل فونز برآمد

کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس ان ایکشن مختلف جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 6 ملزمان گرفتار، اسلحہ، منشیات، موبائل فونز برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس ان ایکشن مختلف جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 6 عناصر گرفتار، ہینڈ گرنیڈ، مسروقہ موباٸل فونز، اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، نقدی، منشیات اور شراب برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جارہی ہے- تفصیلات کےمطابق ایس ایس پی ویسٹ ڈاکٹر محمد رضوان احمد کے جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصروں کے لئے زمین تنگ کردینے کے احکامات- ایس ایچ او ساٸیٹ اے خالد رفیق نے معاشرے کے ناسوروں کو اپنے نشانے پر لے لیا دوران کارروائی اہلکاروں نے ایس ایچ او ساٸیٹ اے خالد رفیق کی سربراہی میں مختلف جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا جس میں دہشتگردی کے مقدمات میں مطلوب ملزمان بھی شامل ہیں محمد رضوان ولد سلمان، انعام اللہ ولد علی حسن، زید حسین ولد فقیر حسین، بقین ولد شاہجہاں، شمشیر علی ولد نثار احمد اور شیخ محمد ولد شیخ عبدالرحمان ملزمان کے قبضے سے ہینڈ گرنیڈ، اعلیٰ نسل کی چرس، انگلش شراب کی بوتلیں، نقدی، اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، مسروقہ موباٸل فونز و دیگر قیمتی سامان برآمد ملزمان کے خلاف مختلف نوعیت کے مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسلام اباد میں انسانی اعضاء کی مبینہ اسمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی گینگ گرفتار تین چینی شہری بھی شامل

اسلام آباد، (اسٹاف رپورٹر) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اسلام آباد کے سیکٹر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے