تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پرائیویٹ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والوں کیساتھ نمٹا جائیگا۔ ڈی پی او خانیوال محمد معصوم

پرائیویٹ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والوں کیساتھ نمٹا جائیگا۔ ڈی پی او خانیوال محمد معصوم

خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ترجمان پولیس خانیوال کے مطابق ڈی پی او خانیوال محمد معصوم نے کہا ہے کہ جمعةالمبارک کے حوالے سے اور موجودہ ملکی صورتحال کے تناظر میں ضلع بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کو یقینی بنایا جائیگا۔ پرائیویٹ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والوں کیساتھ نمٹا جائیگا۔ اس حوالے سے ضلع بھر کے ایس ڈی پی اوزکو اور ایس ایچ اوز ھدایات جاری کردی گئیں۔ شہریوں کی جان ومال کی حفاظت کے لئے تمام تر اقدامات بروئے کار لائے جائیں گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) کی سالانہ دعوتِ حلیم، میئر کراچی سمیت سیاسی، سماجی اور صحافتی شخصیات کی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) کے زیرِ اہتمام سالانہ دعوتِ حلیم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے