تازہ ترین
Home / اہم خبریں / بلوچستان اسمبلی میں آسیہ بی بی فیصلے سے متعلق سپریم کورٹ میں نظرثانی کیلئے قرارداد پیش

بلوچستان اسمبلی میں آسیہ بی بی فیصلے سے متعلق سپریم کورٹ میں نظرثانی کیلئے قرارداد پیش

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بلوچستان اسمبلی میں آسیہ بی بی فیصلے سے متعلق سپریم کورٹ میں نظرثانی کیلئے قرارداد پیش- مشترکہ قرارداد رکن اسمبلی ملک سکندر کی جانب سے پیش کی گئی- ایوان وفاق سے سفارش کرتا ہے کہ آسیہ بی بی کیس میں نظر ثانی کی درخواست دائر کرنے کیلئے اقدامات کرے، قرارداد کا متن- بلوچستان اسمبلی نے آسیہ بی بی فیصلے پر نظر ثانی سے متعلق قرار داد منظور کرلی-

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے