تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سیہون پولیس کی بھان سید آباد کچے کے علاقے میں کاروائی- پولیس نے متعدد رپوش ملزمان گرفتار

سیہون پولیس کی بھان سید آباد کچے کے علاقے میں کاروائی- پولیس نے متعدد رپوش ملزمان گرفتار

سیہون شریف (رپورٹ: سبحان بلوچ) ذرائع کے مطابق سیہون پولیس کی بھان سید آباد کچے کے علاقے میں کاروائی- سیہون پولیس پولیس نے متعدد رپوش ملزم گرفتار کر لئے- سیہون پولیس کی خفیہ کاروائی ملزمان کو سیہون پولیس موبائیل میں سیہون منتقل کردیا گیا

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے