تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کوٹری پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف ایکش 2 ملزمان گرفتار شراب برآمد، مقدمہ درج

کوٹری پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف ایکش 2 ملزمان گرفتار شراب برآمد، مقدمہ درج

کوٹری (رپورٹ: سبحان بلوچ) ایس ایچ او کوٹری کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی۔ کوٹری شہر سے 2 ملزمان گرفتار، گرفتار ملزمان میں اویس ولد اسماعیل ملک اور حسنین ولد عبدالجبار سکنہ پریٹ آباد حیدرآباد کے رہائشی ہیں- گرفتار ملزمان کے قبضے سے دو شراب کی بوتلیں برآمد- ملزمان کے خلاف پولیس اسٹیشن کوٹری میں مقدمہ درج کرلیا گیا

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ہائیکورٹ ایمپلائز الیون نے سجاس کو 83 رنز سے شکست دے دی، ہارون مروت کی شاندار سنچری، ساجد علی پیچوہو کی برق رفتار نصف سنچری، آصف موسیٰ کے 43 رنز

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نیا ناظم آباد اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے دوستانہ کرکٹ میچ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے