میہڑ ( رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ انڈس ہائی وے پر ون ویلنگ کے دوران موٹر سائیکل سلپ ہونے سے ہوٹل مالک پرائمری استاد محمد صالح بھٹو کا 15 سالہ نوجوان بیٹا زخمی ہوگیا جس کو فوری طور پر لاڑکانہ ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا- نوجوان کی لاش گھر پہچنے پر علاقے میں کہرام اور سوگ کی لہر چھا گئی
![]()