تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی سے پنجگور جانے والی بس میں آگ لگ گئی معجزانہ طور پر تمام مسافر محفوظ رہے

کراچی سے پنجگور جانے والی بس میں آگ لگ گئی معجزانہ طور پر تمام مسافر محفوظ رہے

خضدار (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) پنجگور کی مسافر کوچ گاڑی میں دورانِ سفر خضدار کے علاقہ سونارو میں آگ لگ گئی، سارا قیمتی سامان جل کر راکھ، لوگ معجزانہ طور محفوظ رہے، سہولیات دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے مسافر کوچ میں لگی آگ بجھائی نہیں جاسکی- مسافر کوچ کراچی سے پنجگور جارہی تھی، گاڑی میں آگ لگنے کی وجہ وائرنگ آپس میں جُڑ جانے کے باعث حادثہ پیش آیا

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے