تازہ ترین
Home / اہم خبریں / دکی میں اسسٹینٹ کمشنر کا عطائی ڈاکٹروں کے میڈیکل کلینک اور میڈیکل اسٹوروں پر چھاپے

دکی میں اسسٹینٹ کمشنر کا عطائی ڈاکٹروں کے میڈیکل کلینک اور میڈیکل اسٹوروں پر چھاپے

دکی (رپورٹ: ڈاکٹر صفیہ صباحت) اسسٹینٹ کمشنر دکی میران بلوچ کا عطائی ڈاکٹروں کے میڈیکل کلینک اور میڈیکل اسٹوروں پر چھاپے- کاروائی کے دوران 8 عطائی ڈاکٹروں کے میڈیکل اسٹور اور کلینک سیل کردیئے گئے- کاروائی کے دوران سامان بھی قبضے میں لے لیا گیا- کاروائی کے دوران سرکاری ٹیچر کا لیڈی عطائی ڈاکٹر کے طور پر میڈیکل کلینک چلانے کا انکشاف ہوا- اسسٹینٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ عطائی ڈاکٹروں کے خلاف کاروائی مزید بھی جاری رہیگی

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے